امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے اور ہنسی خوشی اپنی لائف گزار رہے ہوں گے دوستومیں کافی عرصے بعد تھریڈ پیش کر رہا ہوں امید ہے آپکو ضرور پسند آئے گا توچلتے ہیں تھریڈ کی طرف۔۔۔
میں آج آپ کے لئے اینڈرائڈ کی ایک بہت ہی دلچسپ ایپلیکیشن
لےکر حاضر ہوا ہوں اس ایپ کے ذریعے آپ کسی بھی تصویر کو
ایک بھوت کی شکل میں تبدیل کر سکتے ہیں آپ اپنے دوستوں کی تصویروں کو بھوتوں میں تبدیل کر سکتے ہیں اور صرف تصویر ہی نہیں آپ کے تصویر ہلے گی بھی اور ساتھ ساتھ ڈراؤنی آوازیں بھی آئیں گی اس ایپ میں مختلف ایفیکٹس بھی ہیں آپ اپنی مرضی کے ساتھ کوئی سا بھی بھوت کا چہرہ بنا سکتے ہیں یہ ایپ بہت مشہور ہے اور کئی ممبرز نے ٹرائی بھی کی ہوگی جن ممبرز نے ٹرائی نہیں کے وہ بھی ٹرائی کریں بہت مزے کی ایپ ہے
اور ہاں اگر تھریڈ پسند آئے تو تھینکس پریس کرنا نہ بھولیں
آپ کریں انجوائے اور مجھے دیں اجازت ۔۔
آپکا مخلص بھائی
عبدالباسط
سپر کنگ
screen shots:
یہ
اں سے ڈاونلوڈ کریںapkایپ کا
گوگل پلے سٹور لنک
Bookmarks