Page 1 of 9 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 109

Thread: غلطی سےڈیلیٹ فائلیں واپس

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default غلطی سےڈیلیٹ فائلیں واپس

    السلام عليكم ‏ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ميرى آئی ٹی دنیا كے پيارے اور معزز ممبرز آج آپ كيلئے لائى ہوں ايک زبردست سافٹ وئير جسكا نام ہے
    ڈِسک ڈرِل
    Disk Drill
    يہ ايک ایسا زبردست ڈیٹا ریکوری پروگرام ہے جو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا واپس حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے_
    یقیناً آپ سب ممبرز جانتے ہوںگے کہ جب کمپیوٹر سے کوئی ڈیٹا ڈیلیٹ کیا جاتا ہے تو وہ بظاہر ڈیلیٹ ہوجاتا ہے لیکن وہ بدستور کمپیوٹر میں موجود رہتاہے چاہيں اُسے ری سائیکل بِن سے بھی اُڑا کیوں نہ دیا جائے _
    یہی پروگرام ڈیلیٹ شده قیمتی ڈیٹا واپس لانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے کیونکہ اکثر اہم فائلز بھی غلطی سے ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں _
    ویسے تو ڈیٹا ریکوری کے لیے کئی پروگرامز موجود ہیں لیکن ایک موقع دیں ’’ڈِسک ڈرل‘‘ کو _
    پہلے یہ پروگرام صرف میک سسٹم کے لیے دستیاب تھا لیکن اسے اب ونڈوز کے لیے بھی فراہم کر دیا گیا ہے اور وہ بھی بالکل مفت_
    یہ پروگرام آپ کی کئی صورتوں میں مدد کر سکتا ہے مثلاً کوئی پارٹیشن ضائع ہوگیا ہوں، بوٹينگ کامیاب نہ ہوں غلطی سے کوئی ڈیٹا ڈیلیٹ ہوچکا ہوں یا میموری کارڈ کرپٹ ہوچکا ہوں وغیرہ_ _

    اب آتى ہوں اس کے فیچرز کے بارے میں _
    کوئی بھی ڈرائیو ہوں
    ڈسک ڈرل ہر طرح کی ڈرائیوز سے ڈیٹا ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے _
    چاہيں وہ آپ کے کمپیوٹر میں نصب ہارڈ ڈسک ہو یا پھر کوئی ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو، یو ایس بی فلیش ڈرائیو، آئی پوڈ یا میموری کارڈ وغیرہ _

    یہ پروگرام ہر طرح کی ڈرائیوز سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کر سکتا ہے _
    کوئی بھی فائل سسٹم ہوں
    اس پروگرام کے ذریعے ڈیٹا ریکوری کی کوشش کرتے ہوئے آپ کو فائل سسٹم کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ فائل سسٹم FAT ہو یا NTFS، ونڈوز، میک اور لینکس کے ہر طرح کے فائل سسٹمز کی سپورٹ اس میں بدرجہ اتم موجود ہے _

    ¤پارٹیشن ریکوری¤
    اکثر پارٹیشن خراب ہو جاتا ہے، فارمیٹ ہو جاتا ہے یا کسی اور صورت میں ڈیٹا سسٹم سے غائب ہوجاتاہے _
    ایسے میں یہ پروگرام آپ کو ڈرائیو اسکین کر کے پرانا نقشہ دکھاتا ہے جس کی مدد سے آپ بااسانی نہ صرف ڈیٹا ریکور کر سکتے ہیں بلکہ پرانا پارٹیشن دوبارہ بنا سکتے ہیں جس میں تمام فائلز بھی موجود ہوںگی _

    ¤ریکوری والٹ¤
    ڈیٹا ریکوری کو آسان بنانے کے لیے اگر آپ اس پروگرام کو انسٹال کر لیتے ہیں تو یہ آئندہ حذف ہونے والی تمام فائلوں کا ریکارڈ اپنے پاس جمع کرنا شروع کر دیتاہے _
    اس طرح مستقبل میں کسی فائل کی دوبارہ ضرورت پڑنے پر اسے فائل کو واپس لانے کا حکم جاری کیا جا سکتا ہے _

    ¤رفتار اور استعمال میں آسانی¤
    یقیناً اس پروگرام کی خوبیوں نے آپ کو متاثر کیا ہوگا تو یہ بھی جان لیں کہ اسے استعمال کرنا انتہائی آسان ہے _
    اس کا انٹرفیس انتہائی سادہ ہے، بس اپنی ضرورت کے تحت آپشن منتخب کریں اور آرام سے بیٹھ جائیں باقی کام ’’ڈسک ڈرل‘‘ خود دیکھ لے گا_

    آپنے رائيں كا اظہار ضرور كيجيئے گا _
    شكريہ
    Attached Images Attached Images    
    Last edited by Saima_Anwar; 17th August 2015 at 06:23 PM. Reason: لنک آپڈيٹ

  2. #2
    Akhtar170 is offline Advance Member
    Last Online
    29th December 2023 @ 08:19 AM
    Join Date
    12 Oct 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,029
    Threads
    92
    Credits
    318
    Thanked
    23

    Default

    veri nice sharing thanks esi sharing krte rahy ap thanks..

  3. #3
    Usama4's Avatar
    Usama4 is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2021 @ 12:07 AM
    Join Date
    08 Jul 2015
    Location
    Jarranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,260
    Threads
    102
    Credits
    2,572
    Thanked
    374

    Default

    Thanks bohot pyari sharing ki ha ap ne behad shukriya
    ....

  4. #4
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    Nice
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  5. #5
    Usama4's Avatar
    Usama4 is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2021 @ 12:07 AM
    Join Date
    08 Jul 2015
    Location
    Jarranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,260
    Threads
    102
    Credits
    2,572
    Thanked
    374

    Default

    Quote Saima_Anwar said: View Post
    السلام عليكم ‏ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ميرى آئی ٹی دنیا كے پيارے اور معزز ممبرز آج آپ كيلئے لائى ہوں ايک زبردست سافٹ وئير جسكا نام ہے
    ڈِسک ڈرِل
    Disk Drill
    يہ ايک ایسا زبردست ڈیٹا ریکوری پروگرام ہے جو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا واپس حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے_
    یقیناً آپ سب ممبرز جانتے ہوںگے کہ جب کمپیوٹر سے کوئی ڈیٹا ڈیلیٹ کیا جاتا ہے تو وہ بظاہر ڈیلیٹ ہوجاتا ہے لیکن وہ بدستور کمپیوٹر میں موجود رہتاہے چاہيں اُسے ری سائیکل بِن سے بھی اُڑا کیوں نہ دیا جائے _
    یہی پروگرام ڈیلیٹ شده قیمتی ڈیٹا واپس لانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے کیونکہ اکثر اہم فائلز بھی غلطی سے ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں _
    ویسے تو ڈیٹا ریکوری کے لیے کئی پروگرامز موجود ہیں لیکن ایک موقع دیں ’’ڈِسک ڈرل‘‘ کو _
    پہلے یہ پروگرام صرف میک سسٹم کے لیے دستیاب تھا لیکن اسے اب ونڈوز کے لیے بھی فراہم کر دیا گیا ہے اور وہ بھی بالکل مفت_
    یہ پروگرام آپ کی کئی صورتوں میں مدد کر سکتا ہے مثلاً کوئی پارٹیشن ضائع ہوگیا ہوں، بوٹينگ کامیاب نہ ہوں غلطی سے کوئی ڈیٹا ڈیلیٹ ہوچکا ہوں یا میموری کارڈ کرپٹ ہوچکا ہوں وغیرہ_ _

    اب آتى ہوں اس کے فیچرز کے بارے میں _
    کوئی بھی ڈرائیو ہوں
    ڈسک ڈرل ہر طرح کی ڈرائیوز سے ڈیٹا ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے _
    چاہيں وہ آپ کے کمپیوٹر میں نصب ہارڈ ڈسک ہو یا پھر کوئی ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو، یو ایس بی فلیش ڈرائیو، آئی پوڈ یا میموری کارڈ وغیرہ _

    یہ پروگرام ہر طرح کی ڈرائیوز سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کر سکتا ہے _
    کوئی بھی فائل سسٹم ہوں
    اس پروگرام کے ذریعے ڈیٹا ریکوری کی کوشش کرتے ہوئے آپ کو فائل سسٹم کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ فائل سسٹم FAT ہو یا NTFS، ونڈوز، میک اور لینکس کے ہر طرح کے فائل سسٹمز کی سپورٹ اس میں بدرجہ اتم موجود ہے _

    ¤پارٹیشن ریکوری¤
    اکثر پارٹیشن خراب ہو جاتا ہے، فارمیٹ ہو جاتا ہے یا کسی اور صورت میں ڈیٹا سسٹم سے غائب ہوجاتاہے _
    ایسے میں یہ پروگرام آپ کو ڈرائیو اسکین کر کے پرانا نقشہ دکھاتا ہے جس کی مدد سے آپ بااسانی نہ صرف ڈیٹا ریکور کر سکتے ہیں بلکہ پرانا پارٹیشن دوبارہ بنا سکتے ہیں جس میں تمام فائلز بھی موجود ہوںگی _

    ¤ریکوری والٹ¤
    ڈیٹا ریکوری کو آسان بنانے کے لیے اگر آپ اس پروگرام کو انسٹال کر لیتے ہیں تو یہ آئندہ حذف ہونے والی تمام فائلوں کا ریکارڈ اپنے پاس جمع کرنا شروع کر دیتاہے _
    اس طرح مستقبل میں کسی فائل کی دوبارہ ضرورت پڑنے پر اسے فائل کو واپس لانے کا حکم جاری کیا جا سکتا ہے _

    ¤رفتار اور استعمال میں آسانی¤
    یقیناً اس پروگرام کی خوبیوں نے آپ کو متاثر کیا ہوگا تو یہ بھی جان لیں کہ اسے استعمال کرنا انتہائی آسان ہے _
    اس کا انٹرفیس انتہائی سادہ ہے، بس اپنی ضرورت کے تحت آپشن منتخب کریں اور آرام سے بیٹھ جائیں باقی کام ’’ڈسک ڈرل‘‘ خود دیکھ لے گا_

    آپنے رائيں كا اظہار ضرور كيجيئے گا _
    شكريہ
    link kam nahi kr raha link update kro plzz

  6. #6
    Akhtar170 is offline Advance Member
    Last Online
    29th December 2023 @ 08:19 AM
    Join Date
    12 Oct 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,029
    Threads
    92
    Credits
    318
    Thanked
    23

    Default

    Saima G link open nhi horahi plz update kro..

  7. #7
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote Akhtar170 said: View Post
    Saima G link open nhi horahi plz update kro..
    Quote M.usama.g said: View Post

    link kam nahi kr raha link update kro plzz
    ميرى پاس تو كام كرتے ہے خير آور ممبرز بھى چيک كريں پھر آپڈيٹ كرونگى _
    ان شاءالله

  8. #8
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default

    Very nice

  9. #9
    simple-man is offline Senior Member
    Last Online
    16th September 2020 @ 10:53 AM
    Join Date
    30 Oct 2014
    Location
    peshawar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    172
    Threads
    23
    Thanked
    15

    Default

  10. #10
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    Saima_Anwar
    بہت اچھا ریویو اور بہت اچھا سافٹ وئیر
    شکریہ بہنا اشتراک کا
    Last edited by SHonas; 18th August 2015 at 10:46 AM. Reason: link ab update hy to comment change

  11. #11
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    غلطی سے ڈیلیٹ ہونے والى فائلیں واپس لانے كيلئے لنک آپڈيٹ ہوگئ ہيں

  12. #12
    Usama4's Avatar
    Usama4 is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2021 @ 12:07 AM
    Join Date
    08 Jul 2015
    Location
    Jarranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,260
    Threads
    102
    Credits
    2,572
    Thanked
    374

    Default

    behan g .msi format ha kya ye windows k liye ha????

Page 1 of 9 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. میرا سکون میرا اعتبار واپس کر
    By aliali in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 12
    Last Post: 16th February 2012, 01:01 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 11th March 2011, 03:56 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 7th January 2011, 08:24 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 6th January 2010, 06:14 AM
  5. گوگل ای میل واپس منگوانے کی سہولت
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 6
    Last Post: 14th October 2009, 01:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •