پیارے دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ بخیر و عافیت ہوں گے
آج میں آپ کے ساتھ ایک سافٹوئیر شئیر کر رہا ہے جس کے زریعے آپ یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کی ای میل جو آپ نے کسی ممبر کو بھیجی ہے اس نے اس کو کس وقت کتنے بجے پڑھا ہے
اس کے لیے یہ ایکسٹنشن ڈاونلوڈ کریں اس لنک سے
اس کو براوزر میں انسٹال کریں اور پھر سکرین شوٹس میں موجود سیٹینگ کریں پھر جب بھی کوئی آپ کی بھیجی ہوئی ای میل ریڈ کرے گا ایک نوٹیفیکشن آپ کے پاس آ جائے گا جس میں وہ تفصیل ہو گی کہ میل کب پڑھی گئی
Bookmarks