السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
دوستوں آج کچھ طبی ادویات کی معلومات لایا ہوں---امید کہ آپ پسند کرے گے
--------
پودوں اور فنجائی سے حاصل کردہ ادویات

بہت سی اہم ادویات پودوں اور فنجائی سے حاصل کی جاتی ہیں---ان میں اینٹی بائیوٹکس،کارڈیوٹانکس‎[caradiiotonics]‎‏ اور کچھ اینل جیسک ‏‎[Analgesic]‎ادویات شامل---
--------
ایک کارڈیوٹانک دل کو تحریک دینے کےلے استعمال کیا جاتا ہے-اسے ارغوانی پھولوں والے ایک پودے فاکس گلو کے پتوں سے تیار کیا جاتا ہے-
--------
درد ختم کرنے والی دوا مارفین ‏‎[morphine]‎‏ کو افیون یعنی اوپیم سے تیار کیا جاتا ہے-یہ افیون پوست کے پودے کے جوس سے حاصل ہوتی ہے

بحوالہ
پنجاب ٹیکسٹ بکس،حصہ بائیولوجی
--------
میں امید ہوں کرتا ہوں کہ،میری اس چھوٹی سی کاوش سے آپ کے علم میں کافی اضافہ ہوگا
شکریہ
والسلام