ایک بار پھر ایک سوال کے ساتھ آیا ہوں
تاکہ تمام بھائی اور بہنیں جواب دینے کی کوشش کریں
سوال: قیامت کے دن "ابومحمد" نام کس کا ہوگا؟
Shukriya
ایک بار پھر ایک سوال کے ساتھ آیا ہوں
تاکہ تمام بھائی اور بہنیں جواب دینے کی کوشش کریں
سوال: قیامت کے دن "ابومحمد" نام کس کا ہوگا؟
Shukriya
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
وعلیکم اسلام
قیامت کے دن حضرت آدم علیہ السلام کو ابو محمد کے نام سے پکارا جائے گا.
Bookmarks