Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 54

Thread: Diffrence between Thanks & Thanked

  1. #1
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Thumbs down Diffrence between Thanks & Thanked





    محترم دوستو نیو ممبرز جو فورم جوائن کرتے ہیں تو ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے

    تھیکنس کیا اور تھینکڈ کیا ہے


    آج میں آپ کو تھینکس اور تھیکنڈ میں فرق بتاوں گا

    آپ کی پروفائل پر دو طرح کے تھینکس موجود ہیں

    ایک
    Thanks ہے

    Name:  Screenshot_2.png
Views: 352
Size:  3.9 KB

    جس کے آگے تعداد لکھی ہوئی ہے یہ تھینکس وہ آپشن ہے جو یہ شو کرتا ہے کہ آپ کی جانب سے ممبر ز کو کتنے تھینکس ملے ہیں جب تک آپ نے کسی ممبر کو تھینکس نہیں بولا ہے اس لیے اس کے آگے زیرولکھا ہوا ہو گا جب آپ کسی ممبر کے تھریڈز یاپوسٹ پر تھینکس کہیں گے تو یہ زیرو ختم ہو جائے گا اور یہاں وہ تعداد لکھی آئے گی جتنے بار آپ تھینکس کہیں گے


    دوسرا ہے

    Thanked

    Name:  Screenshot_3.png
Views: 356
Size:  9.1 KB

    یہ آپشن شو کرتا ہے کہ کتنی بار دوسرے ممبرز نے آپ کو تھنیکس کہا ہے جتنی بار جتنے ممبرزآپ کو تھینکڈ کرتے جائیں گے اتنے ہی تھینکڈ آپ کی پروفائل میں کاونٹ ہو تے جائیں گے

    یہ ہے تھینکس اور تھینکڈ کا فرق


    آسان زبان میں تھینکس وہ ہے جو آپ کسی کے تھریڈ یا پوسٹ کو کرنے کے بعد تھینکس کا بٹن پریس کر کے اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں


    تھینکڈ وہ ہے جوکوئی ممبر آپ کے تھریڈ یا پوسٹ کو ریڈ کرنے کے بعد تھینکس کا بٹن پریس کرتے ہیں وہ تھینکڈ کہنا کہلاتا ہے


    Name:  Screenshot_1.png
Views: 356
Size:  6.7 KB

    تھینکس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کے تھینکس کرنے سے دوسرے ممبر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے

    تھینکڈ کا فائدہ یہ ہے کہ دوسرے ممبر کے تھینکڈ کرنے سے آپ کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے

    تھینکس اور تھینکڈ سے صرف ممبر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے یہ آپشن کسی کی پروموشن کرانے کے کام نہیں آتا ہے اس لیے اس بات کا دھیان رکھا جائے کہ عام ممبر کی یہ سوچ ہوتی ہے کہ جتنے زیادہ تھینکس اتنی جلدی پروموشن ملتی ہے پروموشن صرف کام کی بناء پر دی جاتی ہے چاہے آپ کے پاس تھینکس کم ہوں یا بالکل بھی نہ ہو پر آپ کا کام بہت اچھا ہے تو آپ کی پروموشن ہو جائے گی

    امید کرتا ہوں کہ اس تھریڈ سے ممبرز کو کافی فائدہ ہو گا اور ان کی یہ تھنیکس ،تھینکڈ اور تھینکس کے حوالے سے پروموٹ کے بارے میں جو کنفیوزن ہے وہ ختم ہو جائے گی


  2. #2
    Mirza5454691's Avatar
    Mirza5454691 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2015 @ 07:00 PM
    Join Date
    01 Aug 2014
    Location
    Jhok Sharif
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    839
    Threads
    70
    Credits
    1,030
    Thanked
    86

    Default


    جزاک اللہ خیرا

  3. #3
    Zahoor_Elahi is offline Senior Member
    Last Online
    21st July 2021 @ 12:22 AM
    Join Date
    09 Feb 2015
    Location
    ITD.COM
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    3,035
    Threads
    98
    Credits
    5,311
    Thanked
    151

    Default

    Nice sharing

  4. #4
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    Bohot Acha Tareeka sa hama Agha kiya Thanks

  5. #5
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    ساحل بھائی بہت اچھی بات بتائی آپ نے
    ویسےاس بارے میں مجھے علم نہیں تھا پہلے اور نہ ہی کبھی میں نے اس طرف غور کیا تھا
    بہت آسان اور سادہ لفظوں میں سمجھایا
    بہترین انداز بیاں تھا
    شکریہ بھائی اشتراک کا
    اور ہمارے علم میں مزید اضافہ کرنے کا

  6. #6
    MindHunter's Avatar
    MindHunter is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2021 @ 02:52 PM
    Join Date
    09 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    767
    Threads
    78
    Credits
    200
    Thanked
    39

    Default

    جزاک اللہ خیرا
    External Site Link Not Allowed In Signature(ALi.HaiDEr)

  7. #7
    simple-man is offline Senior Member
    Last Online
    16th September 2020 @ 10:53 AM
    Join Date
    30 Oct 2014
    Location
    peshawar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    172
    Threads
    23
    Thanked
    15

    Default

    aagah karni ka shukriya

  8. #8
    Gilani_Pgc's Avatar
    Gilani_Pgc is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2023 @ 07:12 AM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Guj,Lhr,Pk,Dep
    Gender
    Male
    Posts
    1,016
    Threads
    43
    Credits
    1,232
    Thanked
    252

    Default

    وعلیکم السلام۔
    Sahil_Jaan
    ساحل بھائی بہت عمدہ۔
    اتنے اچھے طریقے سے تھینکس اور تھینکڈ کا فرق بتانے کابہت شکریہ۔
    ممبرز کی کافی کنفویشن دورہوجائے گی اس تھریڈ سے ۔
    جزاک اللہ۔

  9. #9
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote SHonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    ساحل بھائی بہت اچھی بات بتائی آپ نے
    ویسےاس بارے میں مجھے علم نہیں تھا پہلے اور نہ ہی کبھی میں نے اس طرف غور کیا تھا
    بہت آسان اور سادہ لفظوں میں سمجھایا
    بہترین انداز بیاں تھا
    شکریہ بھائی اشتراک کا
    اور ہمارے علم میں مزید اضافہ کرنے کا
    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا
    میں نے بہت سارے ممبرز کو اس کنفیوژن کا شکار دیکھا تو سوچا ان کی کنفیوژن دور کی جائے اس لیے یہ تھریڈ بنایا

  10. #10
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Gilani_Pgc said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    Sahil_Jaan
    ساحل بھائی بہت عمدہ۔
    اتنے اچھے طریقے سے تھینکس اور تھینکڈ کا فرق بتانے کابہت شکریہ۔
    ممبرز کی کافی کنفویشن دورہوجائے گی اس تھریڈ سے ۔
    جزاک اللہ۔
    جی ہاں امید تو پوری ہے کہ کنفیوژن دور ہو جائے

  11. #11
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
    اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
    امید ہے کہ نئے ممبرز کو کافی فائدہ حاصل ہوگا
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  12. #12
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    بہت اچھا اور کارآمد تھریڈ بنایا ہے اور نہایت سادہ الفاظ میں سمجھایا ہے

    بیت بہت شکریہ ساحل بھائی اتنی اچھی شیئرنگ کرنے کا


    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں


Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Workstation pc or Desktop PC mai diffrence hy
    By Rizvann in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 16th June 2014, 01:07 PM
  2. thanks and thanked
    By Ch mehmood in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 15th January 2013, 02:26 PM
  3. Diffrence Between Cat5 or Cat6
    By ovaise in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 16th April 2012, 11:37 PM
  4. Answered NoteBook OR Laptop mein kya Diffrence hai
    By Rizvann in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 24th July 2011, 10:08 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •