محترم دوستو نیو ممبرز جو فورم جوائن کرتے ہیں تو ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے

تھیکنس کیا اور تھینکڈ کیا ہے


آج میں آپ کو تھینکس اور تھیکنڈ میں فرق بتاوں گا

آپ کی پروفائل پر دو طرح کے تھینکس موجود ہیں

ایک
Thanks ہے

Name:  Screenshot_2.png
Views: 352
Size:  3.9 KB

جس کے آگے تعداد لکھی ہوئی ہے یہ تھینکس وہ آپشن ہے جو یہ شو کرتا ہے کہ آپ کی جانب سے ممبر ز کو کتنے تھینکس ملے ہیں جب تک آپ نے کسی ممبر کو تھینکس نہیں بولا ہے اس لیے اس کے آگے زیرولکھا ہوا ہو گا جب آپ کسی ممبر کے تھریڈز یاپوسٹ پر تھینکس کہیں گے تو یہ زیرو ختم ہو جائے گا اور یہاں وہ تعداد لکھی آئے گی جتنے بار آپ تھینکس کہیں گے


دوسرا ہے

Thanked

Name:  Screenshot_3.png
Views: 356
Size:  9.1 KB

یہ آپشن شو کرتا ہے کہ کتنی بار دوسرے ممبرز نے آپ کو تھنیکس کہا ہے جتنی بار جتنے ممبرزآپ کو تھینکڈ کرتے جائیں گے اتنے ہی تھینکڈ آپ کی پروفائل میں کاونٹ ہو تے جائیں گے

یہ ہے تھینکس اور تھینکڈ کا فرق


آسان زبان میں تھینکس وہ ہے جو آپ کسی کے تھریڈ یا پوسٹ کو کرنے کے بعد تھینکس کا بٹن پریس کر کے اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں


تھینکڈ وہ ہے جوکوئی ممبر آپ کے تھریڈ یا پوسٹ کو ریڈ کرنے کے بعد تھینکس کا بٹن پریس کرتے ہیں وہ تھینکڈ کہنا کہلاتا ہے


Name:  Screenshot_1.png
Views: 356
Size:  6.7 KB

تھینکس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کے تھینکس کرنے سے دوسرے ممبر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے

تھینکڈ کا فائدہ یہ ہے کہ دوسرے ممبر کے تھینکڈ کرنے سے آپ کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے

تھینکس اور تھینکڈ سے صرف ممبر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے یہ آپشن کسی کی پروموشن کرانے کے کام نہیں آتا ہے اس لیے اس بات کا دھیان رکھا جائے کہ عام ممبر کی یہ سوچ ہوتی ہے کہ جتنے زیادہ تھینکس اتنی جلدی پروموشن ملتی ہے پروموشن صرف کام کی بناء پر دی جاتی ہے چاہے آپ کے پاس تھینکس کم ہوں یا بالکل بھی نہ ہو پر آپ کا کام بہت اچھا ہے تو آپ کی پروموشن ہو جائے گی

امید کرتا ہوں کہ اس تھریڈ سے ممبرز کو کافی فائدہ ہو گا اور ان کی یہ تھنیکس ،تھینکڈ اور تھینکس کے حوالے سے پروموٹ کے بارے میں جو کنفیوزن ہے وہ ختم ہو جائے گی