Asadullah7 (18th August 2015), M-Qasim (19th August 2015), SHonas (19th August 2015)
کچھ دن پہلے ایک دوست کی رہنمائی کے لیے ایک تھریڈ بنایا تھا
اسی عنوان سے ۔
اُس نے شکریہ کے ساتھ ایک اور درخواست کی کہ اس سے بھی آسان طریقے سے اس کام کوشئیر کیا جائے
تو
حاضر ہوں آسان طریقے کے ساتھ جو کہ ممبر کی فرمائش پر ۔۔۔ایکسل ۔۔۔۔میں تیار کیا گیا ہے۔
امید کی جاتی ہے کہ ممبر کی رہنمائی کے لیے کافی ہوگا
----------
ایکسل کی فائل تھریڈ کے ساتھ منسلک ہے
--------
آپ نے
Total Quantity ...Price.....Discount's Amount....and...Total Price
والی فیلڈز میں کچھ نہیں کرنا ہے
خود بخود ہوتی رہے گیcalculation ساری
آپ نے صرف ریکارڈ ڈالنا ہے اور فلٹر لگا کر اپنی رپورٹ پرنٹ کرنی ہے
اگر کوئی بات اب بھی سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجیے گا
فلٹر
لگانے کا طریقہ اور استعمال دیکھنے کے لیے اسکرین شارٹ کا مشاہدہ کریں
MEDICAL BOOK.rar
Asadullah7 (18th August 2015), M-Qasim (19th August 2015), SHonas (19th August 2015)
پچھلے تھریڈ کا لنک یہ رہا
http://www.itdunya.com/t513226/
Products
کے نام سے اگر رپورٹ بنانی ہوتو اُس کے ایروپر کلک کر یں
جو پروڈیکٹ آپ کو درکار ہو اسے منتخب کریے گا
اور
پھر اس کی ساری انٹریز آپ نے سامنے ہونگی
اس سارے ڈیٹا کو منتخب کر کے آپ رپورٹ پرنٹ کر لیں
آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
مستقبل میں بھی آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
وعلیکم السلام۔
AsifSattarvi
آصف بہت عمدہ۔
جس ممبر کی مدد ہوئی اسکی توچاندی ہوگئی۔
ایک کے ساتھ دو فری۔
تھریڈ کافی آسان زبان میں ہے سمجھنے میں ذرادقت محسوس نہیں ہوئی۔
ایکسل میں تو کافی گرو ہیں آپ۔
آصف بھائی بہت شکریہ اس سے ممبرز کو کافی زیادہ فائدہ پہنچے گا۔
جزاک اللہ۔
AsifSattarvi (19th August 2015)
اسد بھیا بہت شکریہ کہ آپ نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا
اور قیمتی ریپلائی دی
پر فونٹ کی درستگی نہ ہونے کی وجہ سے
فدوی پڑھنے سے قاصر ہے
اس لیے فونٹ تبدیل کر کے ریپلائی فرمادیں
تاکہ سند رہے
بہت شکریہ گیلانی بھیا۔۔۔سچ بات تو یہ ہے کہ مجھے ایکسل نہیں آتا ہےبلکہ اگر یہ کہا جائے کہ کچھ بھی نہیں آتا ہے تو بجا ہوگا
------
میں نے اس طرح کا کام کبھی ایکسل میں نہیں کیا
پر
ممبر کی رہنمائی کرنے کی نیت سے خود بھی سیکھا
اور
رہنمائی کی کوشش کرنے کی پور ی کوشش کی
آپ نے ریپلائی دی میری حوصلہ آفزائی ہوئی
بہت شکریہ
SHonas (19th August 2015)
bohot pyari sharing ki ha ap ne Thanks![]()
![]()
AsifSattarvi (19th August 2015)
AsifSattarvi (19th August 2015)
Nice
AsifSattarvi (19th August 2015)
AsifSattarvi (19th August 2015)
Bookmarks