zhqbtlجناب
آپ نے یہ جو تحریر یہاں پر پیش کی ہے یہ صرف ہوا کے تیر ہیں جو مرزا نے بھی بہت کثرت سے چلائیں ہیں اور آپ بھی چلا رہے ہیں جن کا آپ کے پاس کوئی پروف نہیں ہیں اگر ہے تو پلیز اوریجنل پیج ان تمام کتابوں کے یہاں پر پیش کر دیں اور آئندہ ہوا میں تیر چلانے سے پرہیز کریں ہر بات اوریجنل پروف کے ساتھ کریں تو آپ کی بہت مہربانی ہو گی
شکریہ
عرفان شاہ
Bookmarks