وعلیکم السلام۔
kamran 789
کامران بھائی بہت عمدہ تھریڈ۔
یقینا آپ نے کافی زیادہ محنت کی ہے۔
اس سے ممبرز کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
آجکل شوشل میڈیا کا دور ہے اس میں خود کو محفوظ رکھنا بہت ضروری ہے۔
فیس بک کی سیکورٹی کے بارے میں یہ تھریڈ آپ نےکافی اچھے طریقے سے بنایا۔
ایسی شئیرنگ ہمارےساتھ کرتے رہیے گا۔
جزاک اللہ
وعلیکم اسلام
بھائی بہت ہی اچھا اور کارآمد تھریڈ بنایا ہے آپنے
بیت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
مستقبل میں بھی آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
Bohot Khub
bhai g veri nice info....
وعلیکم السلام
بہت ہی خوبصورت تھرڈ بنایا ہے برادر
بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا ہے۔
اس سے کافی فیس بک یوزر کو فائدہ ہوگا
شئیر کرنے کےلئے شکریہ
I love Pakistan
Nice sharing
Bookmarks