السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
دوستوں ویسے تو آپ کو گرے ہاؤس ایفیکٹ کا کافی علم گا--------
--------
پھر بھی آج آپ کے علم میں اضافہ کرنے کیلے،گرین ہاؤس ایفیکٹ کی معلومات شئیر کررہاہوں،
--------
اصطلاح،گرین ہاؤس ایفیکٹ،سے مراد وہ مظہر ہے جس میں چند گیسیس فضا میں حرارت کو روک لیتی ہیں--------
یہ گیسیس گرین ہاؤس میں لگے سبز شیشے کی طرح کام کرتی ہے-
زمین کی سطح اس حرارتی توانائی کو انفراریڈ شعاعوں کی شکل میں خلا کی جانب ریفلیکٹ کردیتی ہے--
گرین ہاؤس گیسییں انفراریڈ شعاعوں کو روکر واپس زمین کی طرف بھیج دیتی ہیں---------
کاربن ڈائی آکسائیڈ، میتھین اور نائٹرس آکسائیڈ اہم گرین ہاؤس گیسیں ہیں
--------
1800ء سےلے کر اب تک فضا میں کاربن آکسائیڈ کی مقدار میں30% اضافہ ہوا،میتھین کی مقدار دگنی سے بھی زیادہ ہوچکی ہے اور نائٹرس آکسائیڈ کی مقدار میں تقریبا 8%اضافہ ہواہے--------
--------
بحوالہ
پنجاب ٹیکسٹ بکس،حصہ بائیولوجی--------
شکریہ
والسلام
Bookmarks