وعلیکم السلام
بےشک
شکریہ آصف بھائی
وعلیکم اسلام
شکریہ آصف بھائی ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
وعلیکم اسلام
AsifSattarvi
آصف بھائی بہت عمدہ
مل ہی جاتی کبھی ان خوابوں کی تعبیر کہیں
تیرے وہ خواب مگر ہم سے سنبھالے نہ گئے
جزاک اللہ
بہت شکریہ دوستوں کہ آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا
اور
اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا
-----------
اے روحِ قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتےہیں
دریاؤں کی تہ میں اتریں گے ، رخشندہ گوہر لائیں گے
افلاک کی حد کو چھو لیں گے ، تارے بھی زمیں پر لائیں گے
کر دیں گے عمل سے بھی ثابت باتیں تو ہمیشہ کرتے ہیں
اے روحِ قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتےہیں
wah mery bhai waaah
Good
Great Leader ...
Thanks for sharing
بہت اچھے
Nice sharing
Bookmarks