Results 1 to 2 of 2

Thread: ریسلنگ دیکھنے والے بچے زیادہ غصے والے ہوت®

  1. #1
    imran sdk's Avatar
    imran sdk is offline Advance Member
    Last Online
    20th October 2021 @ 04:14 AM
    Join Date
    16 May 2007
    Location
    پا&
    Age
    39
    Posts
    1,810
    Threads
    1129
    Credits
    1,369
    Thanked
    43

    Default ریسلنگ دیکھنے والے بچے زیادہ غصے والے ہوت®

    نیویارک ۔ جدید طبی تحقیق کے مطابق ٹیلی ویڑن پر ریسلنگ دیکھنے والے بچے دوسرے بچوں کی نسبت زیادہ ناراض، غصے والے اور ہروقت انکار کرنے والے رویے میں مبتلاہوجاتے ہیں جو جوانی اور عملی زندگی میں انہیں مہذب ہونے سے دور رکھتا ہے۔ طبی نفسیاتی ماہرین نے پرتشدد فلموں ، مار دھاڑ پر مبنی ویڈیو گیمز، ٹیلی ویڑن سیریز اور دیگر عوامل پر تحقیق کے دوران جب خونخوار کشتیوں پر تحقیق شروع کی تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کے منفی اثرات باقی دیگر عوامل سے کہیں زیادہ ہیں کیونکہ باقی کے عوامل میں لاشعوری طور پر یہ تاثر مل رہا ہوتا ہے کہ یہ جھوٹ موٹ پر مبنی ہے مگر ریسلنگ ہر لحاظ سے اصل لگتی ہے جس کی وجہ سے تشدد اور دہشتگردی کا اثر ذہن پر زیادہ ہونے لگتا ہے۔ اس تحقیق کیلئے ماہرین نے 16 سے 20 سال تک کے نوجوانوں اور 9 سے 12 سال کے بچوں پر الگ الگ گروپوں پر کام کیا۔ ماہرین نے دیکھا کہ دونوں گروپوں کے رویوں سے متعلق حاصل ہونے والے اعدادوشمار قریباً ملتے جلتے تھے۔ طبی نفسیاتی ماہرین نے دیکھا کہ مردوں اور خواتین کی الگ الگ اور مخلوط ریسلنگ کے بعد بد مزاجی اور رعونت کے رویے لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں میں بھی آنے لگتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    08 Jan 2008
    Location
    ISLAMABAD
    Age
    37
    Posts
    1,861
    Threads
    86
    Thanked
    28

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 11th July 2023, 12:46 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 4th April 2020, 07:48 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 8th January 2014, 07:31 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 21st December 2011, 01:18 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 15th February 2011, 08:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •