دوستوں پلیز ہلیپ۔۔۔۔
میں نے ونڈو 10 انسٹال کی تھی اپنے کمپیوٹر پر جس کے بعد اچانک یہ ایرر دینا شروع کردیا
" Your pc ran into a problem۔۔۔"
پھر صبح اپنی ونڈو 10 کو 8 پر ڈاون گریڈ کردیا پر اس پر بھی یہی ایرر آرہا تھا۔
میں نے 6،7 بار اپنی ونڈو ری انسٹال کر کے ٹائم ضائع کیا پر ہر بار یہی ایرر آتا ہیں۔
گوگل میں بھی بہت سرچ کرکے ہر طریقہ ازما لیا پر نہیں ہوا،
ڈرایئورز کو بھی چیک کیا، ریم، وی جی اے،پروسیسر وغیرہ بھی سب ٹیھک ٹھاک ہیں۔۔۔
صبح سے اس مسئلے کو لیکر بہت پریشان ہوں آپ دوستوں اور ایکسپرٹس کے ریپلائے کا انتظار رہیگا،
شکریہ .
Bookmarks