hahahahah
سچا ہے بندہ سچا ہے
السلام علیکم۔
ELAHI 52
لطیفہ کافی اچھا ہے شوہر چالاک ہوتے ہیں۔
مگر
پھر بھی ظلم ہو رہے ہیں معاشرے میں
یوں تو شوہروں کی کئی اقسام ہوتی ہیں مگر سب سے زیادہ بچاری قسم ۔۔مظلوم شوہروں کی ہوتی ہے۔۔ حالانہ کہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ بیویاں مظلوم ہوتی ہیں۔
بچارہ شوہر اگر اپنی بیوی کو پیار بھرا میسج بھی بھیجتا ہےتو
آگے سے جواب ملتا ہےکہ یہ تم کو کس نے بھیجا ہے؟
-----
بہت شکریہ یہ خوابی لطیفہ بچارے شوہروں کا ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
شوہر چلاک نہیں ہوشیار ہوتے ہیں
Best he dear<>
(nemaz Ada karte rahna)
Hahahaha
Nice
Bookmarks