Results 1 to 5 of 5

Thread: اللہ سبحانہ و تعالٰی پہاڑوں سے لیکر چھوٹے 

  1. #1
    uxpos is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2019 @ 02:58 PM
    Join Date
    29 Oct 2007
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    432
    Threads
    424
    Credits
    432
    Thanked
    173

    Default اللہ سبحانہ و تعالٰی پہاڑوں سے لیکر چھوٹے 


    زمین کے صحراؤں سے میدانوں تک اور زرخیز میدانوں سے سمندری پانیوں کی گہرائیوں تک چھوٹے سے چھوٹے جاندار، حشرات الارض سے جنگلی حیوانات و نباتات اور پانی میں تیرنے والے کڑوڑہا نسل کے آبی جانداروں کی چھوٹی سے چھوٹی حرکات و سکنات، تسبیح و تمھید، تک کا علم رکھتا ھے اور سب کچھ جانتا ھے
    اربوں درختوں سے کھربوں پتوں کا مکمل احوال تک جانتا ھے کونسا پتہ درخت سے ٹوٹا اور کتنے بل کھاتا ھوا زمین کے کونسے حصے پر گرا، کس درخت نے کس ذائقے کا پھل تیار کیا، اور اس پھل کو کہاں استعمال کیا گیا، سب کچھ اللہ جانتا ھے اور اپنے العلیم ھونے کے باعث علم رکھتا ھے،
    نظر نہ آنے والی انسانوں سے زیادہ بڑی مخلوقات زیادہ طاقتور اور اسباب رکھنے والے جنات کے زمین کے کس کونے میں کیا کر رھے ھیں اور کہاں کہاں سے اللہ کی عبادت و بغاوت کر رھے ھیں وہ اللہ سب کچھ جانتا ھے اور علم رکھتا ھے،
    تو
    اے انسان تم کس دھوکے میں ھو؟
    اس اللہ کی بغاوت اور نافرمانی کرکے اِتراتے ھو اور گناھوں پر اکڑتے ھوئے بھی اللہ کی رحمت کی امید رکھ کر کسے دھوکہ دے رھے ھو؟
    يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
    (الانفطار، 6)
    اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا؟
    پس میرے بھائیو اور بہنوں کسی دھوکے میں مت رہو تمہارا تنہائی کا گناہ جو تم زمین کے اوپر کرو یا زیرزمین کسی جگہ میں کرو وہ اللہ خوب جانتا ھے، خوب علم رکھتا ھے کہ اربوں انسانوں میں سے کون کہاں کیا کر رھا ھے وہ اللہ اپنے باغیوں کو بھی جانتا ھے اور اس کے باوجود رزق سے محروم نہیں کرتا اور اپنے فرمانبردار بندوں کو کہ جو گناھوں کو اللہ کے خوف سے ترک کر دینے والے ھوں کو بھی جانتا ھے اور انکی آزمائش بھی کرتا رھتا ھے
    إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ مَنْ يَضِلُّ عَنْ سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
    بالیقین آپ کا رب ان کو خوب جانتا ہے جو اس کی (فرمانبرداری والی) راه سے بے راه (گمراہ) ہوجاتا ہے۔ اور وه ان کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راه (فرمانبرداری) پر چلتے ہیں
    (سورہ الانعام، 117)

  2. #2
    AasifAli786 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2020 @ 02:06 AM
    Join Date
    18 Aug 2015
    Gender
    Male
    Posts
    535
    Threads
    36
    Credits
    18
    Thanked
    26

    Default

    جزاک اللہ

  3. #3
    Saeed785's Avatar
    Saeed785 is offline Member
    Last Online
    17th December 2015 @ 06:08 PM
    Join Date
    06 Aug 2015
    Gender
    Male
    Posts
    665
    Threads
    20
    Thanked
    60

    Default


  4. #4
    Gilani_Pgc's Avatar
    Gilani_Pgc is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2023 @ 07:12 AM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Guj,Lhr,Pk,Dep
    Gender
    Male
    Posts
    1,016
    Threads
    43
    Credits
    1,232
    Thanked
    252

    Default

    جزاک اللہ

  5. #5
    johncena12 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2019 @ 09:33 AM
    Join Date
    24 Aug 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    75
    Threads
    6
    Credits
    130
    Thanked: 1

    Default

    jazakAllah

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 29th August 2016, 03:59 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 9th February 2016, 12:34 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 5th May 2015, 08:16 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 10th May 2014, 01:35 PM
  5. اسلام میں تفریح اور کھیل کا تصور
    By SHonas in forum General Knowledge
    Replies: 17
    Last Post: 18th December 2013, 12:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •