گیلانی بھائی نے درست کہا ہے تھری جی ہونا لازمی ہے سپیڈ تبھی بڑھے گی آپ انتظار کریں کہ کب تھری جی آپ کے ایریے میں آتی ہے اگر آپ کو شک ہے کہ ڈیوائس کا مسئلہ ہے تو پھر اس ایریے میں جا کر نیٹ کی سپیڈ چیک کریں جس ایریے میں تھری جی سروس مہیا ہے اگر وہاں بھی سپیڈ اتنی ہے آتی ہے جتنی آپ بتا رہے ہیں تو پھر آپ ایوو کے آفس جا کر ان سے بات کریں کہ سپیڈ کیوں نہیں آ رہی ہے اور اگر اس ایریے میں سپیڈ آ جاتی ہےتو پھر انتظار کریں کہ کب آپ کے ایریے میں بھی تھری جی سروس چالو ہو جائے
Bookmarks