Quote Athar Zubair said: View Post


نہیں بھائی ایسا نہیں ہے کہ کوئی کوئی بھی مسلہ لےکر آئے تو ہم حل بتانے بیٹھ جائیں ۔۔۔جیسے کوئی ہیکنگ کا طریقہ پوچھے تو کیا وہ بتایا جائے گا؟کوئی وائرس بنا کر اُسے پھیلانے کا پوچھے تو کیا وہ بھی بتایا جائے گا؟
آپ اگر خود کو مثال کے لیئے استعمال کر رہے ہیں تو چھوٹا سا جواب یہی ہے کہ اگر آپ کی کمپنی نے ایسا سسٹم کیا ہے کہ کوئی ایمپلائی نیٹ دوسری جگہوں پر استعمال نہ کرے تو پھر آپ کے لیئے بھی وہی بات ہے جو میں پہلے کر چکا ۔اگرکمپنی نے صرف نیٹ دیا ہوا ہے اور کوئی پابندی نہیں تو سر جی استعمال کیئے جائیں مجھے کی اعتراض
ویسے اعتراض تو میں نے صاحب تھریڈ پر بھی نہیں کیا صرف اُن کو آگاہی فراہم کی ہے ہو سکتا ہے کوئی انجانے میں ایسا کام کر رہا ہو جو کہ اُس کے لیئے حرام ہو تو بہتر ہے کہ اُس کو آگاہ کر دیا جائے۔
سلام بهائي جان۔
دیکھو میں جس کمپنی میں کام کرتا ہو اس میں میرے پاس بہت سارا وقت ہوتا ہے۔ میں صرف اس وقت فیسبوک استعمال کرتا ہوں جب افس کا کام نا ہو۔ اگر میں فیسبوک یا سوشل ویبسایٹس استعمال نہ کرو تو ہوسکتا ہے کہ شیطان میرا ذہن پورن ویبسایٹس پر لیجایی۔