i think nahi jaez
i think nahi jaez
yar hum sub apni soch or apni mehnat se chlte hn to phr kese guna hi
بھائی یہ کوئی جائز نا جائز چیز نہیں
پہلے یہ ٹیکنالاجی نہیں تھی اب موجود ہے تو اس سے فائیدہ اٹھانا ناجائز ہو گیا؟
یہ جو ہم فری نیٹ استعمال کرتے ہیںاس سے بھی بہت سی کمپنیوں کو فائیدہ ہوتا ہے
تو کیسے ناجائز ہوا
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
bhi ya net istamal karna jaiz na jaiz kasy hoa kuch tu hosh kro yaro
free net ap ki zhanat ka inam hota ha har koi q nai free net istmal kar skta
ap ager ap ma free net istmal krny ki kabliat ha tu zror free net istmal kro
Ager ap dost k pas net hai tw wo ap ko us ka Wifi password nae daita tw phir ap koi ur trick laga sakty ho
[color/pink]Ye To Pata Nhi Jayaz Hy Ya Na Jayaz Hm To Use Kr Rhen Chain[/COLOR]
Ye To Pata Nhi Jayaz Hy Ya Na Jayaz Hm To Use Kr Rhen Chain
بہت سی کمپنیوں کو فائدہ لیکن جس کی وجہ سے اُن کمپنیوں تک پہنچے اُسے نقصان؟
مطلب آپ کے پڑوسی نے وائی فائی وغیرہ لگوایا ہے تو وہ کسی کو فیس ادا کر رہاہے
آپ نے اپنے کسی ٹرک سے پاسورڈ معلوم کر لیا تو نہ صرف اُس علاقے میں نیٹ سروس دینے والے کو نقصان بلکہ آپ کے اُس دوست کو بھی نقصان کہ ایک تو اُس کا مطلوبہ پیکج جلد ختم دوسرے زیادہ جگہ استعمال ہونے سے اُس کی نیٹ سپیڈ کم۔۔۔۔اور آپ مفت میں سراسر فائدے میں؟
البتہ بندہ کر ڈھیٹ بن جائے تو پھر کیا جائز اور کیا ناجائز؟
یعنی کہ یہ ذہانت کا اصول ہر جگہ لاگو ہوگا؟
کمرہ امتحان میں ایک نے نقل اس طرح ماری کہ پکڑا نہیں گیا اور اچھے نمبروں میں پاس ہوگیا
دوسرا فرد کلی طور پر اپنی عقل سے پرچہ حل کرتا ہےلیکن مشکل سے پاسنگ مارکس لیتا ہے
اور یہی قانون آگے بڑھتے ہوئے یہاں پر بھی لاگو ہوگا کہ ایک فرد گدھے کتے کا گوشت بیچ کر مالامال ہوتا ہے اور کہتا ہےکہ یہ میری ذہانت کی کمائی ہے تو وہ حلال ہوجائے گی؟
اپنی بے ایمانی کی عجیب و غریب تاولیں پیش کرنے والو کچھ عقل کرو حوش کے ناخن لوووووو
یہ تھریڈ ایک لا حاصل بحث کی جانب جا رہا ہے اس لیے بہتر ہے کہ آپ یہ سوال اپنے علاقے کے کسی مفتی سے کر لیں تووہ بہتر مشورہ دے سکتے ہین
فری نیٹ دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ فری نیٹ ہوتا ہے کہ جب آپ وائی فائی آن کریں تو کوئی ایسا روٹر آپ کے موبائل پر شو جائے جس پر سیکورٹی نہیں لگی ہوئ وہ آپ یوز کررہے ہیں تو اس میں جائز ناجائز کا سوال نہیں اٹھتا کیوں کہ ایسا نیٹ ایک کھلی کتاب کی طرح ہوتا ہے جس کو کوئی بھی پڑھ سکتا ہے
دوسر ی قسم کا فری نیٹ وہ ہوتا ہے جو ہم کسی ٹرک کے زریعے یا پاسورڈ بریک کر کے یوز کرتے ہیں تو وہ یوز کرنا ناجائز کہلایا جا سکتا ہے کیونکہ وہ آپ بغیر کسی پرمیشن کے یوز کررہے ہوتے ہیں
تھریڈ بند کیا جاتا ہے
Bookmarks