Astaghfirullah ka kasrat se wird krain sub Ulama ne isko aj k dor main afzal qarar dia ha
Astaghfirullah ka kasrat se wird krain sub Ulama ne isko aj k dor main afzal qarar dia ha
Hmm.
السلام علیکم
استغفراللہ
جزاک اللہ خیرا
emkhan05
بھائی آپ کا تھریڈ اسلام سیکشن سے بات چیت سیکشن میں موو کیا گیا ہے
وجہ: رومن اردو میں آپ نے تھریڈ بنایا تھا
جبکہ اسلام سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ بنانے کی ایجازت ہے
اسلام سیکشن میں کچھ بھی شئیر کریں ساتھ حوالہ بھی دیں
آپ نے بہت اچھی بات شئیر کی ہے اس لئے اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جارہا صرف موو کیا جارہا ہے
آئندہ رولز پڑھ کر ہمیشہ تھریڈ بنائیں
Bookmarks