میرا ابھی تک باہر کے ممالک میں سے دُبئی چند بار جانے کا اتفاق ہوا ہے
مجھے ان لوگوں کے کام کرنے کا اور اپنی اشیاء کو فروخت کرنے کا طریقہ بہت پسند آیا
وہ جانتے ہیں کہ کس طرح گاہک ہو ایکٹریکٹ کرنا ہے
اور اپنی معمولی سی بھی اشیاء خوردونوش کو کیسی بیچنا ہے
یہ ویڈیو بھی اس ہی بارے میں ہے
ابن بطوطہ مال میں میرے ساتھ بھی یہ ہو چُکا ہے
میں تو کافی محظوظ ہوئی تھی اس سے
آپ کا مجھے پتا نہیں


لنک