بھائی امید ہے کہ اپ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔۔۔۔ میرے پاس جو کمپیوٹر ہے اس میں 40 جی بی ھارڈ ڈیسک ہے 1 جی بی ریم ہے اور 3000 پروسیسر سپیڈ ہے اس کے علاوہ 865 میں بورڈ ہے


Kia May Apnay System May Windows 8 Install Kar sakta hon???


Agar Han To Windows 8 K Install karnay Ka Treeqa be Btaye Bari Mehrabani Hogi.




والسلام