ان ڈیوائس میں ایکسڑنل انٹینا کاآپشن نہیں ہوتا ہے۔
زونگ اورٹیلی نار کی یوایس بی میں تو پکاہے نہیں۔
موبی لنک کا پتا نہیں۔
آپکا 3 جی کوریج میں ہونا لازمی ہے ۔
ورنہ آپ 3 جی سپیڈ استعمال نہیں کر پائیں گے۔
جتنا 6کلومیٹر آپ بتا رہے ہیں اتنا کوئی بھی انٹینا کوریج نہیں دیتا ہے۔
وہ بھی 1 کلومیٹر تک کی رینج دیتا ہے۔
Bookmarks