وعلیکم السلام
ماشااللہ
بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی تھرڈ قاسم بھائی
بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا ہے آپ نے
بے شک فصیح بھائی اس کام کے لئے بہت محنت کررہے تھے
انشااللہ ہمارے مشن پورا ہوجائے گا
جزاک اللہ