Page 6 of 26 FirstFirst ... 345678916 ... LastLast
Results 61 to 72 of 302

Thread: Anti Dajjal Mission: The First Website on Fitna-e-Dajjal and Related Topics

  1. #61
    Aziz6694's Avatar
    Aziz6694 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd December 2017 @ 09:12 PM
    Join Date
    14 Nov 2012
    Location
    ***pakisTaN***
    Gender
    Male
    Posts
    3,783
    Threads
    91
    Credits
    106
    Thanked
    194

    Default

    Ur welcome

  2. #62
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,714
    Threads
    1077
    Credits
    28,695
    Thanked
    3304

    Default

    وعلیکم السلام۔
    قاسم بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا۔ بہت ہی تفصیل کے ساتھ عمدہ تھریڈ

    فصیح بھائی کے نے جس میشن کا آغاز ان اسلام دشمن عناصر کے خلاف کیا ہے ہم سب اس میں شامل ہیں
    دل و دماغ سے مال سے جان سے اور ہونا بھی چاہے
    آج کل کے حالت دیکھ کر شرم آتی ہے کہ ہم نام کے مسلمان ہے
    مسلمانوں کو دجالی فتنے سے آگاہ کرنا ہم سب کا فرض ہے اس لیے جس کوشش کو آپ سب کے ساتھ کی ضرورت ہے
    سب مل کر اس پیغام کو پھیلاے
    انشاءاللہ
    میرا روپ عاجزانہ نئیں
    میرا عشق صوفیانہ نئیں

  3. The Following 2 Users Say Thank You to Derwaish For This Useful Post:

    Fasih ud Din (10th September 2015), M-Qasim (1st September 2015)

  4. #63
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Smile

    Quote M-Qasim said: View Post

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    محترم قاسم بھائی، جزاک اللہ خیر آپکی محبت و خلوص کا

    مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اب یہ دن آ گیا کہ میرے جاننے اور چاہنے والے میرے بارے میں، میرے کام اور ویب سائٹ کے بارے میں اتنی نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں اور نہ صرف نیک خواہشات بلکہ سپورٹ بھی کر رہے ہیں

    اللہ پاک نے چاہا اور آپ سب کی مدد، سپورٹ اور بھرپور تعاون جاری رہا اس نئی ویب سائٹ کی پروموشن کیلیے تو مجھے یقین ہے بہت جلد یہ ویب سائٹ پاکستان کے ساتھ ساتھ بیرونی ممالک میں بہت جانی پہچانی ویب سائٹ بنے گی اور ان شاءاللہ دور دور تک اسکے علم کی کرنیں جائیں گی

    سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کو دیگر ویب سائٹس سے ہٹ کر سمجھیں کیونکہ اس سے پہلے اس موضوع پر آپکو کہیں اور اس طرح کی ویب سائٹ نظر نہیں آئی ہوگی۔ ان شاءاللہ ہماری ویب سائٹ جلد ہی لوگوں کے دل و دماغ میں نقش ہو جائیگی کیونکہ اس سے پہلے اس موضوع پر اس طرح سے کام نہیں ہوا ہوگا جو اب ہوگا

    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

    M-Qasim

  5. The Following 5 Users Say Thank You to Fasih ud Din For This Useful Post:

    Adeel (5th September 2015), Gilani_Pgc (3rd September 2015), M-Qasim (3rd September 2015), Tanweer (3rd September 2015), Usama4 (4th September 2015)

  6. #64
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 08:12 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,453
    Threads
    2269
    Credits
    7,874
    Thanked
    5385

    Default

    آپ تمام دوستوں کے ریپلائی اور حوصلہ افزائی کا دلی شکریہ ۔۔۔

  7. #65
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Arrow

    Quote Gilani_Pgc said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    قاسم بھائی بہت اچھا تھریڈبنایا۔
    فصیح بھائی کی کاوشوں سے کون واقف نہیں۔
    انکی دن رات محنت کہ
    مسلمانوں کو دجالی فتنے سے آگاہ کرناہے۔
    اسکا کس کو معلوم نہیں آئی ٹی دنیا پر۔
    یقینا
    یہ ویب سائٹ بہت بڑا قدم ہے
    فصیح بھائی کا دجالی فتنے کے بارے میں آگاہی پھیلانے کا۔
    ہم بلکل فصیح بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
    ہر قدم پر انکا ساتھ دینے کو تیار ہیں۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس فتنے سے بچائے۔
    آمین۔

    آمین۔ جزاک اللہ بھائی

    جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ آپ سب اس نیکی کے کام اور عظیم مشن اور مقصد میں مجھ ناچیز کے ساتھ کھڑے ہیں اور کام میں ساتھ دیں گے تو مجھے ابتدائی طور پر یہی عرض کرنا ہے کہ بھائی اس ویب سائٹ کے لنک کو جتنا ہو سکے پھیلائیں، جزاک اللہ

    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

    Gilani_Pgc

  8. The Following 2 Users Say Thank You to Fasih ud Din For This Useful Post:

    abdulwahabkath (22nd October 2015), Gilani_Pgc (4th September 2015)

  9. #66
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Default

    Quote M.usama.g said: View Post

    Qasim bahi bohot acha thread ha .. Allah hamay is mission ko pora krnay ki tofeeq ata frmaye
    yaqeenan ye fitna dunya me phelta ja raha ha
    Allah hamay is fitnay se bachey
    The Arraivals.. The Arraivals
    Aameen,, bhai WEBSITE Link ko SMS & Social Media ke zareye zyada se zayda spread karen,, as much as you can,, lazmi karen,, sadqa e jaria hai

    M.usama.g

  10. The Following User Says Thank You to Fasih ud Din For This Useful Post:

    abdulwahabkath (22nd October 2015)

  11. #67
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Default

    Quote M.usama.g said: View Post
    InshAllah hum sb mil kr is mission ko pora kren ga or usay dosoro tak phunchay ga
    Bilkul,, lazmi karen,, jitna kar saken zuroor karen

  12. #68
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Default

    Quote Saeed785 said: View Post
    آمین۔ جزاک اللہ بھائی

    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

    Saeed785

  13. #69
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Default

    Quote GujratMardan said: View Post
    جزاک اللہ

    GujratMardan

  14. #70
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Default

    Quote Nawaz5 said: View Post
    Nice
    Shukriya,, WEBSITE ke Link ko zyada se zayda share & spread karen

    Nawaz5

  15. #71
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Default

    Quote kamran 789 said: View Post
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    امید ہےکہ فصیح بھائی کی اس ویب سائٹ سے بہت سے لوگ مستفید ہوں گے

    ان شاءاللہ ایسا ہی ہوگا،، ویب سائٹ کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کریں اور اسکا لنک اور نام جتنا پھیلا سکتے ہیں لازمی پھیلائیں

    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

    kamran 789

  16. #72
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    38,412
    Threads
    2381
    Credits
    23,768
    Thanked
    3744

    Default

    Quote FatimaShah said: View Post
    واعلیکم السلام۔۔۔۔۔
    پہلے تو قاسم بھائی آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی محنت سے اتنا پیارا اور تفصیلی تھریڈ بنا کر سمجھایا ۔۔۔
    اور فصیح بھائی کا مختصر سا تعارف بھی کروایا۔۔۔۔۔
    فصیح بھائی کا اسلام کیلئے کام کسی بھی قسم کی تعریف کا محتاج نہیں۔۔۔۔۔۔

    فصیح بھائی نے ایک بہت بڑا عرصہ اس کام کیلئے وقف کیا۔۔۔۔

    اور اللہ کبھی کسی کی محنت کو ضائع نہیں ہونے دیتا ۔۔۔۔۔اور فصیح بھائی کی محنت تو ہم سبھی کو نظر آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔

    بس یہ سائیٹ فصیح بھائی کو کافی پہلے ہی لانچ کرنی چاہئیے تھی،لیکن کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے۔۔۔۔۔۔

    اللہ آپکو آپکے تمام نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔۔۔۔۔۔
    اور آپکی دین کیلئے کی ہوئی خدمت کو قبول منظور فرمائے۔۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔

    آمین۔ جزاک اللہ آپکی تمام نیک خواہشات کیلیے،، میرے بس میں ہوتا تو دو ہزار سات میں ہی بہت کچھ کر لیتا لیکن ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے اور میرے خیال میں ویب سائٹ کیلیے یہی وقت اللہ پاک کی طرف سے مقرر تھا

    کافی عرصہ پہلے کئی بار بہت کچھ کرنے کا سوچا لیکن کچھ نہ کچھ مصلحت آڑے آتی یا کچھ بات ہو جاتی، لیکن اس بار پکا ارادہ تھا کہ باقی جگہوں میں تو کام چلے گا ہی ان شاء اللہ لیکن اپنی ایک مکمل ویب سائٹ جو اس موضوع پر یونیک اور منفرد ویب سائٹ ہوگی لازمی بنانی ہے اور الحمداللہ لگاتار محنت اور کوشش کے بعد بن گئی

    باقی آپ اس کی زیادہ سے زیادہ پروموشن کریں، جتنا بھی کریں ضرور کریں, جزاک اللہ

    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

    FatimaShah

  17. The Following User Says Thank You to Fasih ud Din For This Useful Post:

    FatimaShah (4th September 2015)

Page 6 of 26 FirstFirst ... 345678916 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •