Page 7 of 26 FirstFirst ... 4567891017 ... LastLast
Results 73 to 84 of 309

Thread: Anti Dajjal Mission: The First Website on Fitna-e-Dajjal and Related Topics

  1. #73
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے سگنیچر میں یہ تھریڈ لگادیں
    جزاک اللہ

    جزاک اللہ بھائی

    زیادہ سے زیادہ دوست اور ممبرز اس سگنیچر کا استعمال کر کے ویب سائٹ کو پروموٹ کریں،، اور اپنے دوستوں کو ویب سائٹ کا لنک ایس ایم ایس اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھیجیں اور صدقہ جاریہ میں شامل ہوں

  2. #74
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Smile

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمدللہ ثم الحمدللہ ۔۔ وہ وقت آہی گیا جس کا اتنا انتظار تھا۔۔ ایک ایسی انتہائی اہم ، اور بہت ضروری ویب کی سخت ضرورت تھی جہاں ہم علامات قیامت اور دیگر فتنوں خصوصا دجال اور دجالی چیلوں کے بارے میں جان سکیں ان کے بارے میں ہمیں آگاہی حاصل ہو۔۔۔
    اللہ پاک فصیح بھائی کے کام میں وقت میں زندگی میں علم میں مزید برکت عطاء فرمائے۔۔آمین
    الحمدللہ اس مشن کے ساتھ شروع سے ہی منسلک ہوں اوران شاء اللہ جب تک سانسیں ہیں تو اس کے ساتھ منسلک رہوں گا ، اللہ پاک قبولیت اور استقامت نصیب فرمائے۔۔آمین

    قاسم بھائی دلی شکریہ کہ آپ نے اتنا بہترین ریویو لکھا اور اتنے اچھے انداز میں سمجھایا۔۔ جزاک اللہ میرے بھائی۔۔۔

    محترم شہزاد بھائی، جزاک اللہ خیر آپ کی تمام تر محبت، چاہت، خلوص، اپنائیت، نیک خواہشات کے لیے۔ آپ ماشاءاللہ خود اتنے اچھے ہیں اس لیے آپ کو ناچیز بھی اچھا لگتا ہے۔ میں آپ کا شکریہ نہیں ادا کر سکتا لیکن یہ یقین دلاتا ہوں جتنی دیر زندہ رہا ان شاءاللہ توحید و سنت، ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام کی محبت و فضائل اور دفاع پر کام، علامات قیامت، دنیا کے فتنوں بشمول فتنہ دجال، فتنہ قادیانیت، فتنہ غامدی، فتنہ گوہر شاہیت، فتنہ انکار حدیث، فتنہ میڈیا وغیرہ پر کام جاری رکھوں گا اللہ پاک کے کرم اور مہربانی سے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ سب کچھ میرے ہی کرنے سے ٹھیک ہوگا لیکن جتنی توفیق و استطاعت ہوئی اللہ پاک کے کرم سے اللہ پاک کے دین، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و ختم نبوت کے لیے جاری رکھوں گا، میں ہرگز نہیں کہتا میں بہت بڑی چیز ہوں بلکہ میں تو ناچیز ہوں لیکن جو بھی ہوں الحمداللہ ایک مسلمان ہوں اور میں اکیلا، گروپ میں، فورم میں جہاں جہاں پہنچ رہی کام جاری و ساری رکھوں گا- اللہ پاک آسانیاں دیں اور یہ کام کافی ٹائم سے انفرادی طور پر یا بہت کم دوستوں کے ساتھ مل کر کرتا آیا ہوں۔ اللہ پاک نے چاہا تو جلد اسکا ایک بڑا گروپ بھی بنے گا جسے اج سے آٹھ سال پہلے ہی بنانا چاہتا تھا لیکن ہمیشہ کسی مصلحت یا مجبوری سے رہتا رہا۔ لیکن اب یہ کام ضرور ہوگا کیونکہ یہاں اگر فتنہ والا کام اجتماعی طور پر لوگ کر کے سادہ لوح مسلمانوں کا ایمان لوٹ سکتے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت و محبت والا کام بھی اجتماعی طور پر کرنا کوئی غلط نہیں اور ہم عہد کرتے ہیں کہ اب یہ کام نہ صرف آئی ٹی دنیا پر بلکہ نجی زندگیوں میں بھی بھرپور اور زبردست نظم و طریقے سے کریں گے اور ان شاء اللہ ہمارے ساتھ نہ صرف قریبی دوست یا فورم کے لوگ ہونگے بلکہ انٹرنیشنل لیول پر بھی ہماری ایک پہچان ہوگی اور لوگ ہونگے اور ہم سب ایک ہو کر اپنی توانائیاں لگائیں گے۔ کسی کو یہ نہیں کہا جائے گا کہ بیوی بچوں، نوکری کاروبار، پڑھائی اور دیگر کام چھوڑ دو۔ دنیا بھی ایک جائز طریقے سے کرنی ہے اور یہ کام بھی نہیں ترک کرنا۔

    یہ سب ہوگا اور اب ان شاء اللہ ضرور ہوگا۔

    اینٹی دجال مشن جسے میں بہت ٹائم سے اینٹی دجال موومنٹ بنانا چاہتا تھا اب بہت جلد وجود میں آئے گی۔ بہت وسیع سوچ اور بہت وسیع پیمانے پر کام کیا جائے گا اور ضرور کیا جائے گا۔ جب فتنہ پرور لوگوں کو کسی کی پرواہ یا ڈر نہیں تو ہم تو الحمداللہ پاکستان اور مسلمانوں سے محبت کرتے ہیں ہمیں بھی ڈر یا سستی سے گریز کرنا ہوگا۔

    جسے پسند ہے ساتھ دے گا اور اب جس نے راستہ روکا اسے ان شاء اللہ بتایا جائے گا اسکی کیا سوچ و فکر ہے۔

    اللہ پاک اپنے اس گنہگار بندے فصیح الدین کے یہ کلمات اپنے دربار میں قبول کر کے اسکا یہ خواب حقیقت میں تبدیل فرمائیں اور اپنی دنیا میں اسکے اس مبارک و جائز کام اور منصوبے کو چہارسو پھیلا دیں اور لوگوں اور وسائل پر اسکو قربت نصیب فرما دیں- آمین

    یا اللہ پاک آپ کا یہ گنہگار بندہ عہد کرتا ہے جب تک زندہ رہا ایک جائز طریقے سے آپکا یہ کام آپکی رضا و خوشنودی اور دوستی کے لیے کرتا رہے گا بس اسکے کام کو سند قبولیت عنایت فرما دیں اور اسے کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین


    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین

  3. #75
    GujratMardan's Avatar
    GujratMardan is offline Advance Member
    Last Online
    29th May 2022 @ 07:28 AM
    Join Date
    26 Jun 2011
    Location
    Mardan
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    965
    Threads
    6
    Credits
    462
    Thanked
    59

    Default

    In Sha Allah ham se jetna ho skain ap ke madad krain ga.

  4. #76
    intoxicate's Avatar
    intoxicate is offline Junior Member
    Last Online
    21st September 2022 @ 06:34 PM
    Join Date
    09 Jan 2008
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    4
    Credits
    1
    Thanked: 1

    Default


  5. #77
    intoxicate's Avatar
    intoxicate is offline Junior Member
    Last Online
    21st September 2022 @ 06:34 PM
    Join Date
    09 Jan 2008
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    4
    Credits
    1
    Thanked: 1

  6. #78
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    جی بھائی ہر چیز کا وقت مقرر ہوتا ہے اللہ کی طرف سے۔۔۔۔۔

    لیکن جیسا میں نے کہا تھا کہ دیر آئے درست آئے۔۔۔۔۔
    شاید اس سائیٹ کا اسی وقت میں بننا اللہ کے علم میں بہتر تھا ۔اور بیشک اللہ کے ہر کام میں بہتری ہی ہوتی ہے۔۔۔۔
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    اور اس سائیٹ کی پروموشن ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔۔۔۔
    اور ایک بات آپکی بلکل ٹھیک ہے کہ یہ سائیٹ ان شاء اللہ بہت جلد ہی بہت ہٹ ہوجائیگی۔۔۔۔
    وجہ ،کیونکہ میرے خیال میں یہ ایک پہلی ویب سائیٹ ہے جو صرف دجالی فتنوں ،وغیرہ کیلئے بنائی گئی ہے۔۔۔
    کیونکہ آئی ٹی جوائن کرنے سے پہلے میں بہت سرچ کیا کرتی تھی دجال کے بارے میں ،اور بہت سے اسی قسم کے واقعات کے بارے میں ۔۔۔۔بہت کچھ ملا لیکن یہاں وہاں سے۔۔۔۔
    کسی ایک جگہ سے نہیں۔۔۔۔

    لیکن بس اب ایک پلیٹ فارم مل گیا اب ہمیں پھرنے کی ضرورت نہیں رہی ۔بس آئی ٹی کی طرح اسکو بھی اپنے براؤزر پیج میں ایڈ کرنا ہے۔۔۔۔۔۔

    ــــــــــــــــــــــــــــــــ
    بھائی ویسے ایک بات ہے ،،،،،،۔۔۔۔

    اللہ نے آپکو ایک بہت ہی بڑے اور مبارک کام کیلئے چن لیا ۔۔۔

    بس اللہ آپکی محنت قبول فرمائے۔۔۔۔۔
    اور آپکی یہ سائیٹ تمام انسانوں کی کامیابی کاذریعہ بن جائے۔۔۔۔

    ہم سب آپکے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Quote Fasih ud Din said: View Post

    آمین۔ جزاک اللہ آپکی تمام نیک خواہشات کیلیے،، میرے بس میں ہوتا تو دو ہزار سات میں ہی بہت کچھ کر لیتا لیکن ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے اور میرے خیال میں ویب سائٹ کیلیے یہی وقت اللہ پاک کی طرف سے مقرر تھا

    کافی عرصہ پہلے کئی بار بہت کچھ کرنے کا سوچا لیکن کچھ نہ کچھ مصلحت آڑے آتی یا کچھ بات ہو جاتی، لیکن اس بار پکا ارادہ تھا کہ باقی جگہوں میں تو کام چلے گا ہی ان شاء اللہ لیکن اپنی ایک مکمل ویب سائٹ جو اس موضوع پر یونیک اور منفرد ویب سائٹ ہوگی لازمی بنانی ہے اور الحمداللہ لگاتار محنت اور کوشش کے بعد بن گئی

    باقی آپ اس کی زیادہ سے زیادہ پروموشن کریں، جتنا بھی کریں ضرور کریں, جزاک اللہ

    سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ

    بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ

    اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین



    FatimaShah

  7. #79
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    وعلیکم السلام بھائی
    اس سائٹ کا لنک کہاں ہے سر جی؟
    گھوم پھر کر یہی صفحہ بار بار کھلے جا رہا ہے

  8. #80
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    وعلیکم السلام بھائی
    اس سائٹ کا لنک کہاں ہے سر جی؟
    گھوم پھر کر یہی صفحہ بار بار کھلے جا رہا ہے
    First Page per sub se TOP per he tha link,, jahan VISIT WEBSITE ka Button tha usey he to click kar ke website per jana tha,, main Aapki Aasani keliye yaheen bata deta hoon

    www.antidajjalmission.com

    isey visit karen & SMS & SOCIAL MEDIA ke zareye zyada se zyada spread karen

  9. #81
    subhanjaan's Avatar
    subhanjaan is offline Advance Member
    Last Online
    9th March 2022 @ 11:23 PM
    Join Date
    02 Jul 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,002
    Threads
    59
    Credits
    3,027
    Thanked
    102

    Default

    بھہت ہی زبردست کوشش ہے خدا کامیاب کرے

  10. #82
    Bakar_jokhio's Avatar
    Bakar_jokhio is offline Senior Member+
    Last Online
    18th November 2019 @ 05:00 PM
    Join Date
    06 Aug 2014
    Location
    karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    410
    Threads
    41
    Credits
    248
    Thanked
    19

    Default

    Kia is website pe maloomat confirmed hai ya aise hi hum jaise kisi ne banai hai

  11. #83
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    محمد قاسم بھائی بہت اچھا ریویو پیش کیا ہے، اس مشن کے بارے میں فصیح الدین کی محنت کی جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی. اللہ تعالٰی ان کے اس عمل کو قبول فرمائے اور بیداری امت کا سبب بنائے آمین٠

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  12. #84
    Usama4's Avatar
    Usama4 is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2021 @ 12:07 AM
    Join Date
    08 Jul 2015
    Location
    Jarranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,260
    Threads
    102
    Credits
    2,572
    Thanked
    374

    Default


    umeed ha k ap sab khreat se hon gay to dosto me aaj ap k liye aik video le kr aya hun
    The Arrivals Full Video (In Urdu)
    --------------------------------------------------
    To dosto is video me Shetani,Dijaali,aur tamam Fitna-e-fasaad ko kese phelaya ja raha ha , kon phla raha ha, kuin phlaya ja raha , in se bachnay ka tareeqa kya ha .. Sub kuch is aik(ONE) video me ha
    Is video me ne taqreeban 30 min dekha ha or meray rountay khara hon ga hen
    Yaqeen kren meri sab buraya khatam ho gai ha or menay tuhaya kr liya ha k ab se achay or Allah k ihkamaat pr amal krun ga
    kuch members khyal kren gay k " chado yaar annu ki wekhna wa ahi hona wa 5 10 minta di video och dasna hona wa k buray kam chor do or or Allah ki peerwi kro" nahi meray bhaiyo aysa nahi ha
    is video ko dekhnay se wakai insaan k rountay khara ho jatay ha
    jo b is video ko dekhay ga wo saray buray kaam chor de ga or Allah ki Ibadaat krnay laga ga.
    Ye har aik (EVERY ONE) k liye ha or isay har aik ko zaroor download krnau or dekhni chahiye
    is me insaan ki personal life k baray me b byan kiya gya ha k insaan ko shetaan or Jinnaat kis tarha bekhtay hen . Is me ye b btaya gya ha k jo ham ye filmay daramay or or khaas toor pr bachon or chootay behan or bahiyo ko cartoonz kabi mt dekhnay de q k is me b shetani-o-dijaali fitna hota ha ha or bachay k zahan me gumrahi or batmizi peda kr deta ha ye sb angrayzon or hindio ki sazish ha .or mughay yaqeen ha k ap sab is ko zaroor download kran ga or dekhan ga.. ye me koi zabardasti se nahi keh raha or na hi kisi ne kaha k ye ye kro.. Me to bs ap logo ki bhalai or aakhraat sanwaar ja is liye keh raha hun
    Recommended for every one ..
    ------------------------------------------------
    Note: is video ka size 941 mb ha or duration 5:42:00 ha or full urdu me ha.. Ap ko 360p me ko download knay ho ga saaf dekhnay li kiye

    Moderators se request ha k na to is post ko move or nahi hi edit kren .. Han agar kahin galti nazar aay to edit kr len
    Allah-Hafiz
    Last edited by Usama4; 6th September 2015 at 12:52 AM.
    ....

Page 7 of 26 FirstFirst ... 4567891017 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •