Shoukat_stg
Dajjal ek insan hoga,, koi kiun nahi janta?? jo nahi janta usey is Fitney ka pta he nahi,, simple,, aur jisey pta hai wo janta hai ke Dajjal ek insan hoga,, Aap is website per ibtedayi tor per lagaye janey waley articles parh kar bhi apna knowledge barha saktey hain,, baqi in sha ALLAH sath sath bht sara mazeed data bhi lagaya jata rahey ga
Last edited by Fasih ud Din; 10th September 2015 at 12:16 AM.
آمین، جزاک اللہ۔ بہت شکریہ،، ان شاء اللہ ایسا ہی ہوگا اور بہت ہی جلد یہ ویب سائٹ انتہائی بہترین ویب سائٹ بن جائے گی اور الحمداللہ پہلے ہفتے کی ہی پروگریس بہت بہتر جا رہی ہے۔ باقی یہ بتا دیں کہ کیا آپ نے اپنے سب دوستوں اور جہاں جہاں آپکی رسائی ہے تک ویب سائٹ کا لنک سینڈ کر دیا تھا یا نہیں؟؟ اور اگر کر دیا تھا تو ریسپانس کیسا رہا؟؟ بتائیے گا ضرور
FatimaShah
آمین، جزاک اللہ
سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ
بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ
اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین
Awesome_Boy
آمین، جزاک اللہ۔ بہت شکریہ
بھائی آپ سے اتنا ضرور کہوں گا کہ ویب سائٹ کا وزٹ کرتے رہا کریں اور اپنے جاننے والوں کو بھی بتا دیں، جزاک اللہ
Afridi
آمین، جزاک اللہ
سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے لنک کو اپنے تمام دوستوں اور کنٹیکٹس تک ایس ایم ایس کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر جتنا کر سکتے ہیں شئیر کریں،، جن دوستوں کا ٹویٹر اور واٹس اپ پر کام ہوتا ہے وہاں بھی کریں،، میں پورے یقین سے کہہ رہا ہوں اور یہی میرا عقیدہ ہے کہ وہ وقت بہت جلد آے گا اور ان شاءاللہ ضرور آئے گا جب اس ویب سائٹ کا نام چہار سو پھیلے گا۔ کیونکہ اس ویب سائٹ کے بنائے جانے کا مقصد خالص دینی ہے، نیت صاف ہے، مقصد نیک ہے، ارادہ اچھا ہے، جذبہ سچا ہے۔ الحمداللہ
بس حق کی اشاعت اور اس یونیک ویب سائٹ کے فروغ میں ہمیں آپ سب کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ جزاک اللہ
اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں،، آمین
Saima_Anwar
جزاک اللہ۔ بہت شکریہ،، ان شاء اللہ ایسا ہی ہوگا اور بہت ہی جلد یہ ویب سائٹ انتہائی بہترین ویب سائٹ بن جائے گی اور الحمداللہ پہلے ہفتے کی ہی پروگریس بہت بہتر جا رہی ہے۔ باقی یہ بتا دیں کہ کیا آپ نے اپنے سب دوستوں اور جہاں جہاں آپکی رسائی ہے تک ویب سائٹ کا لنک سینڈ کر دیا تھا یا نہیں؟؟ اور اگر کر دیا تھا تو ریسپانس کیسا رہا؟؟ بتائیے گا ضرور

Bookmarks