shaheenads.com
السلام علیکم دوستو مجھے اس سائٹ کے تمام پیجز کو کاپی کرنا ہے مطلب کہ میں ایسی ہی ایک سائٹ بنانا چاہتا ہوں، اگر ایسی سائٹ کسی سے بنواؤں تو وہ 40 ہزار سے زیادہ مانگتے ہیں۔ اس سائٹ پر بمشکل 10 پیجز ہوں گے۔ مجھے اس کی کوڈنگ چاہیئے اور ساتھ ہی آپ کی ہیلپ تاکہ میں ایسی سائٹ تیار کر لوں۔
گوگل کروم سے سورس والا طریقہ کام نہیں کرتا۔ میری مدد کرو دوستو