امید ہے اپ سب ممبر ٹھیک ٹھاک ہوں گے بھائی مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ائی ٹی دنیا میں یوزر نام کو کیسے ایڈٹ کیا جاتا ہے؟

آئی ٹی دنیا میں جو یوزر نیم ایک بار بن جاتا ہے وہ تبدیل نہیں کیا جا سکتا یہ آئی ٹی دنیا کا رول ہے
Bookmarks