ماشاء اللہ
بھائی بھت لاجواب تھریڈ لکھا ہے امید ہے آپ آئندا بھی ایسی شیئرینگ کرتے رہے گیں جس سے ممبر فوائد حاصل کرتے رہیں گے
Very Nice Info
2013
میں اس کو چیک کیا گیا ہے پر فروٹ فل نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے
آپ مہربانی فرما کر چیک کریں اور اسکرین شارٹ سے رہنمائی فرمائیں
شکریہ
لیں جی اچھا کام بڑھا دیا آپ نے چلیں کچھ پانےکے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہے
یہ لیں بھائی آصف بھائی آپ کا بتا نا مفید رہا۔
الف سے ی تک ساری کہانی۔
اگر اب بھی کوئی مسئلہ ہے تو بتائیں۔
AsifSattarvi
Bohat Umda
وعلیکم السلام
اچھی ٹپس شیئر کی ہے
بھائی آپ کاسمجھانے کا انداز اور تھریڈ کو خوبصورت بناکر پیش کرنا بہت اچھا لگتاہے
شکریہ اشتراک کا
بہت اچھی شیئرنگ جناب
Allah Bada Hy
شکریہ جی ہم کو کچھ آتا جاتا تو ہے نہیں بس کیوری کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں تاکہ ساری باتوں کا دوستوں کو پتہ چل جائے
آپ نے مزید آسانی فرمادی شکریہ
Bookmarks