کیا حال ہے دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے
آج میں نے موڈیریٹر حضرات کے لیے رینک ڈیزائن کیا ہے
امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گا
وعلیکم السلام
بہت اچھے بھائی بہت اچھا رینک
مگر یہ کیا دنیا اوپر کردی آپ نے اور آئی ٹی نیچے لکھ دیا اسے درست کرلیں
اور آپ نے موڈریٹر رینک میں پولیس کا بندہ کیوں بیٹھا دیا
بہت اچھا لگا رینک بھائی بہت بہت شکریہ اشتراک کرنے کا

بہت اچھا لگا آپ کے کمنٹس پڑھ کر اور انشاءاللہ میں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کروں گا
Bookmarks