السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
میرا ایک مسئلہ آ رہا ہے۔میرا سسٹم مسئلہ کر رہا ہے
چلتے چلتے ری سٹارٹ ہو جاتا ہے۔اور پھر یہ سکرین آتی ہے
Name:  1.jpg
Views: 90
Size:  62.3 KB

Name:  2.jpg
Views: 87
Size:  66.3 KB