اینڈریوڈ وئیر سمارٹ واچز اب آئی فون کے ساتھ بھی کام کریں گی

Name:  and.jpeg
Views: 450
Size:  31.9 KB

دوستوگوگل نے ایک نئی ایپلی کیشن لانچ کی ہے۔اس ایپلی کیشن کی مدد سے اینڈریوڈ وئیر سمارٹ واچز کو آئی فون کے ساتھ بھی چلایا جا سکتا ہے۔یہ ایپلی کیشن آئی فون
5
یا نئے اور آئی او ایس
8.2
یا نئے ورژن سے مطابقت رکھتی ہے۔دوستوگوگل نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ آئندہ آنے والی تمام اینڈریوڈ سمارٹ واچز میں آئی او ایس کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت ہوگی۔
آئی فون پر اینڈریوڈ وئیر ایپلی کیشن ہوتے ہوئے وہ تمام فیچر تو استعمال نہیں کیے جاسکتے جو آئی واچ سے کیے جاتے ہیں ، پھر بھی دوستوبہت سے اہم فیچرز سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ جیسےکہ دوستو سمارٹ واچ میں نوٹیفیکیشن دیکھنا، ایس ایم ایس پڑھنا، فٹس کے حوالے سے روزانہ اور ہفتہ وار نوٹیفیکیشن دیکھنا، ٹریفک کی معلومات اور فلائٹ سٹیٹس وغیرہ

دوستو اس کے علاوہ اینڈریوڈ وئیرسمارٹ واچ خود بخود چلنے اور دوڑنے کا بھی کا بھی حساب رکھتی ہے۔ دل کی دھڑکن کو ریکارڈ کر کے آئی او ایس پر بھی نوٹیفیکیشن دکھا سکتی ہے(اگر آئی او ایس ایپلی کیشن استعمال کر رہے ہوں)۔اینڈریووئیر میں آواز کی مدد سے بہت سی کمانڈز دی جا سکتی ہے، جیسے او کے گوگل الارم فائیو او کلاک ۔وغیرہ

ڈسکرپشن
The Android Wear app connects your iPhone to your Android Wear watch. Once connected you’ll receive notifications from all your iPhone apps, right on your wrist, as well as timely information from Google Now (like traffic alerts, weather and flight status). You can also use the Android Wear app to configure your wearable device, including which notifications appear on your watch.

سکرین شاٹس
Name:  1.jpeg
Views: 374
Size:  55.2 KB
Name:  2.jpeg
Views: 471
Size:  41.2 KB
Name:  3.jpeg
Views: 422
Size:  27.8 KB

فائل سائز
44.2 MB

اپ ڈیٹ
Aug 31, 2015

آئی او ایس یوزر