اسلام علیکم!
امید ہے کے سب فٹ فاٹ ہونگے
آج میں آپ کیلۓ ایک سوال لے لر آیا ہوں۔کچھ خالی جگہ کی طرح ہے۔اس میں ایک ہی لفظ آنا ہے۔
سوال: ایک ۔۔۔۔۔لڑکی بازار گئ۔
وہ ایک ۔۔۔۔۔عورت سے ٹکرای۔
اور اس کی ساری ۔۔۔۔۔گرگئ
جواب کا انتظار رہے گا۔

....
cheni...........
چینی
YAR KOI NEW SAWWAL LAO YE TO BOHAT PURANA HO GYA HE..
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks