اسلام علیکم!
دوستو آج میں آپ سے ایک ایسی ویب سائیٹ شیئر کر راہا ہوں جس سے آپ یوٹیوب کے علاوہ ہر ویڈیو سایئٹ
کی ویڈیو ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ایچھ ڈی،میڈیم اور لو کوالٹی کی ویڈیو ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
بس لنک کوپی کر کے پیسٹ کرنا ہے۔
جیسے:ڈیلی موشن،میٹا کیفے وغیرہ وغیرہ۔
امید ہے کے پسند آۓ گا۔
اللہ حافظ!
Link
Bookmarks