شاندار بھائی۔۔۔۔
شاندار تھریڈ۔۔۔
بہت ہی محنت سے بنایا ہے تھریڈ آپ نے۔۔۔۔
اور مکمل تفصیل کیساتھ۔۔۔۔
اور بہت ہی اچھے سے سمجھایا ۔۔۔۔
شکریہ بھائی۔۔۔۔
مزید ایسی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
ais method sa hum b kisi b softwere ko bana saktay hain portable
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
IT Helper
واہ دل شاہ بھائی زبردست
کیا بات ہے اتنا آسان اور بہترین طریقہ
آپ کے سیکھانے کا انداز بہت اچھا ہے
ایک ایک بات سمجھ آگئی
اور جو سافٹ وئیر آپ کو پسند ہے
جس پر پورٹ ایبل کرنا سیکھایا ہے
وہ تو نہایت ہی آسان ہے
بہت بہت شکریہ اشتراک کا
Ge boht shurkia gi
Bookmarks