ok .jb Shonas brother and fatima shah apka thread parhain gy tu zroor help kren gy..lekin ye help tu apki har koi kr skta hai ..as u wish..
ok .jb Shonas brother and fatima shah apka thread parhain gy tu zroor help kren gy..lekin ye help tu apki har koi kr skta hai ..as u wish..
پروفائل فوٹو صرف آپ کی پروفائل پر ہی شو ہوگی
یہ ہے آپ کی پروفائل جہاں آپ کی پروفائل پک شو ہورہی ہے
http://www.itdunya.com/users/307445/
آپ کے تھریڈ یا پوسٹ کے ساتھ جو تصویر شو ہونی چاہیئے اسے آویٹر کہتے ہیں
آپ آوئیٹر لگائیگیں تو شو ہوجائیگی پوسٹ یا تھریڈ میں آپ کی تصویر
آویٹر لگا نے کا طریقہ
کسی کا نام دےدیتے ہیں آپ لوگ تھریڈ میں پھروہ ممبر اگر آن لائن نہ ہوں اس ٹائم تو آپ کی مدد ہونے میں دیر ہوجاتی ہے
اس لئے تمام ممبرز مدد کردیا کریں چاہے کسی کا بھی نام تھریڈ میں لکھا ہوا ہو
ہم سب کا مقصد صرف مدد کرنا ہونا چاہیے
~~~~~~~~~~~
اور آصف بھائی
میں بھائی نہیں بہن ہوں
Bookmarks