عظمت بھائی میری طرف سے بہت بہت مبارک باد بھائی اگر پارٹی دینی ہو تو میرا حصہ بچا دینا جب رش ختم ہو جائے گا تب اطمینان سے کھائے گے @( ̄- ̄)@
وعلیکم السلام
ارے واہ کیا بات ہے
بہت ہی اچھی خوشخبری سنائی ہے فاطمہ سسٹر
میری طرف سے عظمت بھائی کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھیں اور لمبی زندگی دے آمین
عظمت بھائی پارٹی کب دے رہے ہیں؟
App sub ka shkurya Shkurya Itd ka Jes ny mujy itna pyar deya Ap log ni janty K khushi bantnay say dugne hojate hai
Fatima g ka mein bht shukurguzar hn
Ap sub ka muy wish karny ka shkurya Ap sub allah pak hamesha khush raky Amen
Ku mangty ho mannaty oro k darbaar say iqbal
Wo kunsa kam hai jo hota nahi tery parwardegar say
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی خوشیوں کو کبھی نظر نہ لگے
اور ایک بات جو میں کہنا بھول گیا
بھائی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر پارٹی وغیرہ کا بھی موڈ ہے یا سمپل ہی سالگرہ منارہے ہو۔۔۔۔؟؟؟
Khub enjoy kia bhai jan
You welcome FatimaShah
Walaikumassalam
fatima sister
bht acha thread
our Azmat paji apko mare taraf se Happy birthday
Bookmarks