السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے ایکسپرٹ سے ڈا ئونلوڈنگ کا ایک اہم سوال ۔۔۔ میں زیا دہ تر سافٹ ویر اور ویڈیوز وغیرہ ریپڈ شیئر سے ڈائونلوڈ کرتا ہوں سا فٹ ویر کا تو معلوم ہے کے بغیر مکمل کیے وہ چل نہیں سکتا لیکن ویڈیوز کا کو ئی ایسا سافٹ ویر نہیں ہے جو ادھوری ویڈیوز کو بھی چلا دے۔۔۔۔۔جیسے ٹیو ٹوریل ہو تے ہیں ایک ایک گھنٹے کے وہ اگر ۱۰۰ ایم بی کا ہے تو وہ ۵۰ ایم کا ڈا ئونلوڈ ہو گیا لیکن چلتا نہیں ہے۔۔۔ اور اس کا ویڈیو فارمیٹ بھی ۔۔۔
wmv, flv , mpg
ہو تا ہے میں ڈا ئونلو ڈنگ انٹر نیٹ ڈا ئونلوڈ مینیجر میں کرتا ہوں۔
کو ئی ایسا سافٹ ویر نہیں ہے جو ادھو ری ویڈیوز کو چلا سکے۔۔۔۔۔
میں ایکسپرٹ کا مشکور رہوں گا اگر ایسا کو ئی ڈا ئنولوڈ مینیجر ہو جو یہ کام کر دے ۔ تو جلد از جلد اس کا لنک اس تھریڈ میں پو سٹ کر دیں۔
آ ئی ٹی ہیرو
Bookmarks