assalam u alaikum
aray wah gilani bhai
bohot pyari or informative sharing ki ha ap ne
ap ka bohot bohot shukriya
ap ki ayysi mazeed sharing ka intzaar rahay ga
....
wah bhai wah
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ توصیف احمد گیلانی بھائی اپنی ای میل محفوظ کرنے کے بارے میں
بہت ہی کار آمد تھریڈ پیش کیا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
امید ہے آپ کی اس کار آمد شیئرنگ سے مجھ سمیت تمام ممبران مستفید ہونگے۔
ہمارے ساتھ اتنی کار آمد شیئرنگ کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
آپ کی ایسی ہی کار آمد شیئرنگ کا انتظار رہے گا
جزاک اللہ خیرا
Nice sharing...
Bohat achi sharing
shandar,
such m kamal ki sharing hy bhai.........
hamry sath share kerny ka shukriya bhai... .
وعلیکم السلام
لاجواب شئیرنگ
آج کل نیٹ کی دنیا بہت وسیع ہوتی جارہی ہے اور ساتھ ہر معاملہ میں دھوکا فراڈ یہ سب ہونا لازمی سا ہوگیا ہے
اورآپ کا یہ آرٹیکل اس فراڈ سے بچنے کا ایک بہترین زریعہ ہے
شکریہ اشتراک کا
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
بہت ہی معلوماتی تھرڈ ہے گیلانی بھائی
بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے
شئیر کرنے کے لئے شکریہ
Bookmarks