تمام دوستوں کے تبصرہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔
جلد آپ کے لیئے مزید سیکھنے کے چیزیں شیئر کروں گا۔
تمام دوستوں کے تبصرہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔
جلد آپ کے لیئے مزید سیکھنے کے چیزیں شیئر کروں گا۔
سر جی ہم تو پہلے ہی تحریر کر چکے ہیں
------
سر جی ہمارا تو یہی اُصول ہے کہ جب سیکھنا ہے تو شرمانہ کیسا
---------
ہم تو بعض مرتبہ اس لیے آپ سرکار سے مزید وضاحت طلب کر لیتے ہیں
کہ
جو بات عام ممبر پوچھنے میں شرماتا ہے وہ الزام ہم اپنے اوپر لے لیتے ہیں
تاکہ
دوستوں کے لیے مزید رہنمائی ہو سکے
وہ تو آپ نے سنا ہوگا
ہر کسی کے مقدر میں کہاں رہنما ہونا
کوئی کوئی نکل آتا ہے جاں دینے کو
Bookmarks