http://www.4shared.com/office/OE4_Vc...ormation.html?



امید ہے کہ آئی ٹی دنیا کے تمام ممبر خریت سے ہوں گے۔۔
دوستوں کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے میں کلاسز نہ دے سکا۔۔۔
آج ٹائم ملا تو سوچا آپ سب کے لئے اورئیکل کی بائیسویں کلاس شیئر کر دوں۔۔
اس کلاس میں آپ کے لئے ایک پی ڈی ایف کی فائل اٹیچ کی ہے۔۔۔
امید ہے کہ یہ فائل آپ کے لئے بہت فوئدہ مند ثابت ہوگی۔۔
اس فائل میں آپ اورئیکل ایس کیو ایل کی تمام کمانڈ دیکھ سکتے ہیں۔۔
جیسے
SQL*Plus User Interface
Running your first Query
Connecting to a Different Database
Using Scripts in SQL*Plus
SQL*Plus Instant Client
Formatting SQL*Plus Reports
اس کے علاوہ آپ اور بھی بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔۔۔
اب تک کے لئے اتنا ہی ۔۔۔۔۔
اللہ حافظ