Abdulrauof said: brothers me jab bi mozila ya google chrome open krta ho to ye add aty hai plz help بھائی آپنے ہوم پیج تبدیل کر کے دیکھا پہلے ہوم پیج تبدیل کریں پھر دیکھیں کیا یہ آتا ہے سیٹنگ میں ہوم پیج تبدیل کرنے کے لیئے سیٹنگ میں جائیں تو وہاں نیچے ہوم پیج ہوگا اس میں آخری والا منتخب کر کے اس میں گگل ڈاٹ کام لکھ کر اوکے کر دیں پھر گگل کروم بند کر کے چلائیں
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Raja Aamir G said: ok brother daikhta ho بھائی آپنے ہوم پیج تبدیل کر کے دیکھا پہلے ہوم پیج تبدیل کریں پھر دیکھیں کیا یہ آتا ہے سیٹنگ میں ہوم پیج تبدیل کرنے کے لیئے سیٹنگ میں جائیں تو وہاں نیچے ہوم پیج ہوگا اس میں آخری والا منتخب کر کے اس میں گگل ڈاٹ کام لکھ کر اوکے کر دیں پھر گگل کروم بند کر کے چلائیں ok brothers daikhta ho
leave me alone
Raja Aamir G said: بھائی آپنے ہوم پیج تبدیل کر کے دیکھا پہلے ہوم پیج تبدیل کریں پھر دیکھیں کیا یہ آتا ہے brother home page tabdeel krny se b wohi problme aa rahhi hai plz help
Abdulrauof said: brother home page tabdeel krny se b wohi problme aa rahhi hai plz help بھائی دراصل یہ ایک وائرس ہے آپنے جو آخری سافٹوئیر انسٹال کیا ہے اسے ریموو کریں اور نیچے لنک بھی وزٹ کریں مکمل انفارمیشن کے لیئے یہ ہےلنک کلک کریں
Raja Aamir G said: brother ye to jetproxy hai is ki detail hai بھائی دراصل یہ ایک وائرس ہے آپنے جو آخری سافٹوئیر انسٹال کیا ہے اسے ریموو کریں اور نیچے لنک بھی وزٹ کریں مکمل انفارمیشن کے لیئے یہ ہےلنک کلک کریں brother ye to jetproxy hai isi ki detail hai
Abdulrauof said: brother ye to jetproxy hai isi ki detail hai ارے بھائی نہیں jetproxy تو بس سائٹ میں ہے اصل مقصد پڑھیں اور اگر مسئلہ حل ہو جائے تو بتائیں
Forum Rules
Bookmarks