اسلام علیکم دوستوں امید کرتا ہوں اپ سب ٹھیک ہوں گے۔۔
میرا کمپیوٹر پروسیسر 3200 ریم 1 جی بی مادر بورڈ 865 ھارڈ ڈیسک 40 جی بی ڈی وی ڈٰی روم ۔ ۔ ۔ ۔ میں ایکس پی 2006 استعمال کر رہا ہوں برائے مہربانی اپ یہ بتائں کہ میں کونسا ونڈو استعمال کرو یہی ٹھیک ہے یا کوئی اور انسٹال کرو
شکریہ
Bookmarks