aslam u alaikum dosto ,
kali linux hacking k liye istmal hoti hai , koi is k baary me jaan,ta hai , aur is sy kaise bacha ja skta hai ?
aslam u alaikum dosto ,
kali linux hacking k liye istmal hoti hai , koi is k baary me jaan,ta hai , aur is sy kaise bacha ja skta hai ?
Bro Kali Linux Is a OS jo pentesting and Ethical Hacking kely Estemal Hota hy Es My mukhtalep Soft hote hy like top 10 security Tools Etc My 2 sal Sy Use kr raha ho.pr Yaha pr Kali ke bare my Mazeed Koch allowed nhe Bs etna he kape hy.
کالی لینکس (انگریزی: Kali Linux) لینکس کی ایک تقسیم جو ڈیبین پر مبنی ہے۔ لینکس کی یہ تقسیم بالخصوص سیکیورٹی اور Penetration Test کے لیے تیار کی گئی ہے۔ 13 مارچ 2013ء کو اس کی اشاعت کا اعلان کیا گیا۔[2]
کالی لینکس کی تیاری کے منصوبہ میں آفینسیو سیکیوریٹی لمیٹڈ (Offensive Security Ltd) نے سرمایہ فراہم کیا جبکہ ماتی اہارونی (Mati Aharoni) اور ڈیوون کیرنز (Devon Kearns) نے اسے ڈویلپ کیا۔ اس کو تیار کرنے کے لیے ان ہی ڈویلپرز کی تیار کردہ لینکس کی ایک دوسری تقسیم بیک ٹریک (BackTrack) کے کوڈ کو مکمل طور پر نئے سرے سے لکھا گیا، تاہم اس کی بنیاد اوبنٹو کے بجائے ڈیبین پر رکھی گئی ہے۔ اس میں ڈویلپرز نے مختلف قدیم ٹولز کو
اپڈیٹ اور بہت سے نئے ٹولز شامل کیے گئے ہیں۔
چونکہ کالی لینکس سیکیورٹی اور تحفظ معلومات (Information security) کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی ہے، اس لیے اس میں آغاز ہی سے ایسے ٹولز اور آلات موجود ہوتے ہیں جو Penetration Test کے لیے کارآمد ہوں، مثلا سیکیورٹی ہولز کی سکیننگ کے لیے این میپ (Nmap)، نیٹورکز پر موجود متبادل پیکٹس (packets) کے تجزیہ کے لیے وائر شارک (Wireshark)، پاسورڈز کریکنگ کے لیے جان دی ریپر (John the Ripper)، نیز ایئر کریک این جی (Aircrack-ng) کا مجموعہ سوفٹویئر جو وائر لیس لین (Wireless LAN) جو خصوصاً Penetration Test کے لیے تیار کیا گیا ہے، ان کے علاوہ بھی تحفظی جانچ پڑتال کے لیے مزید آلات اور اطلاقیے ہوتے ہیں۔
کالی لنیکس کے بارے میں اور معلومات آپ کو گوگل سے فراہم ہو جائیں گی
اس کے علاوہ ہیکنگ کے بارے میں تعلیم دینا منع ہے
Bookmarks