pakistanno1 said:
bro me ny 12 ics ki hai 642 marks hai . ab samj ni a rahi kiya karo .bba ya bstn.
or ya llb or ya kuch or . dosto plz mujy achi c guide line dy do. yr kuch aesa jis ka scope acha ho . job achi kr jldi mil jay . or me teaching ni kar sakta .kuch aesa batana ky teaching na karni pary .thanks you
وعلیکم السلام۔
اُمید ہے بھائی آپ صحت کی بہترین حالت میں ہونگے۔
بھائی آپ نے آئی سی ایس کیا ہوا ہے۔ آپ کے نمبرز اچھے ہیں۔ آپ کسی یونیورسٹی سے بی ایس آئی ٹی کر سکتے ہیں۔
یہ چار سالہ پروگرام ہے جو کافی فائدہ مند ہو سکتا ہے آپ کے لیئے۔
لاہور میں یونیورسٹی ہیں جہاں آپ کا ایڈمیشن ہو سکتا ہے جیسے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب ۔لاہور لیڈز یونیورسٹی سپیریئیر یونیورسٹی وغیرہ۔
اگر آپ بی بی اے کرنا چاہتے ہیں تو وہ آپ بھی انہیں یونیورسٹی کی کسی برانچ سے کر سکتے ہیں۔ جو آجکل کافی علاقوں کے کالجز کے ساتھ ہی کھلی ہیں۔
جزاک اللہ۔
Bookmarks