السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
دوستوں آج بڑے اہم ٹاپکس کے ساتھ حاضر ہواہے
‏،،،
‏،،،
کہ
‏،،،
‏،،،
‏،،،
تعلیم کس زبان کا لفظ ہے؟ تعلیم کی تعریف کیا ہے؟تعلیم کا متعلم یا طالب علم کی انفرادی و اجتماعی زندگی پر کیا اثر ہیں؟؟
‏،،،
امید کہ میری یہ چھوٹی کوشش آپ کے علم میں کافی اضافہ کرے گی--------
--------
--------
دوستوں
‏،،،‏‎
تعلیم عربی زبان کا لفظ ہے جو "علم" سے ماخوذ ہے---انگریزی میں اس کا متبال لفظ"ایجوکیشن" ہے جو لاطینی زبان کے دو الفاظ ‏‎"EDUCERE"‎‏ اور ‏‎"educare"‎‏ سے ماخوذ ہے
--------
EDUCERE‏ ‏
کے معنی اظہار کرنا،،،باہر نکالنا،،جبکہ ‏EDUCARE‏ کی معنی پروان چڑھانا،،، نشوونما کرنا،،اجاگر کرنا
--------


دوستوں انسان کو اللہ تعالی نے بےشمار صلاحیتوں سے نوازا ہے---ان صلاحیتوں کے لحاظ سے ہر انسان دوسرے انسان سے مختلف ہے---تعلیم کا عمل انسان کی ان صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور پروان چڑھانے کا فریضہ سر انجام دیتاہے---اس کے ساتھ ساتھ تعلیم،،انسان کی سیرت و کردار کی تعمیروتشکیل کرتی ہے تاکہ وہ معاشرے میں ایک کامیاب اور اچھے شہری کی حیثیت سے زندگی نسر کرنے کے قابل ہوجائے
‏،،،،
‏،،،،‏‎

تعریف
‏،،،،
‏،،،،‏‎
تعلیم ایک ایسا عمل ہے جو طالب علم یا متعلم کی تمام صلاحیتوں کے اظہار اور ہمہ پہلو نشوونما کے نتیجے میں اس کی شخصیت کی تکمیل کرتا ہے اور اس کی سیرت و کردار کی اس طرح تعمیر و تشکیل کرتی ہے وہ معاشرے میں اپنی انفرادی واجتمائی ذندگی ایک کامیاب شخص ہونے کی حیثیت سے بسر کرنے کے قابل ہوجائے
‎;-)

--------
--------
‏"اے میرے اللہ! میرے اور میرے تعام دوستوں کے علم میں اضافہ فرما"
آمین
--------
شکریہ والسلام. . . . . . .