اسلام و علیکم آئی ٹی دنیا ممبرز امید ہے سب خیریت سے ہونگے کل میں نے ایک تھیم ڈاونلوڈ کی جو مجھے بہت اچھی لگی تو سوچا آپ سب دوستو سے بھی شئیر کر دو سب سے پیہلے اپنے موبائل میں گو کی بورڈ انسٹال کرے جس کا طریقہ اس تھریڈ میں دیکھے
www.itdunya.com/t459020/
جب یہ انسٹال کر لے تو یہ گولڈ تھیم ڈاونلوڈ کرے
لنک
www.datafilehost.com/d/8b83a643
اور اس کو اوپن کرے اور اپنے کی بورڈ پے سیٹ کرے باقی سیٹنگ سکرین شوٹ کی مدد سے کرے خدا حافظ
Bookmarks