Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 25

Thread: Team Members Responsibilites

  1. #13
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    --------
    یہ معلوماتی تھریڈ آپ نے
    ٹیم ممبرز کی ذمہ داریوں کے حوالے سے تحریر کیا ہے تو
    Official Zone اگر یہ ٹیم ممبرز زون میں ہوتا تو اچھا ہوتا
    یا۔۔۔جو۔۔۔۔زون ۔۔۔ہماری نظروں سے اُجھل ہے
    نا کہ
    New Members Training Center
    میں
    خیر جو آپ نے بہتر سمجھا ۔۔۔یہ تو میرا خیال ہے
    --------
    اَب جہاں تک بات ہے اس تھریڈ میں شئیر کی گئیں تجاویز کی تو آپ نے بہت اچھے انداز میں ٹیم ممبرز کی رہنمائی کے لیے شئیر کیں ہیں ۔
    یقیناً ٹیم ممبرز کو آپ کے اس تھریڈ سے ضرور رہنمائی حاصل ہوگی
    اور
    وہ مستقبل قریب میں آپ کی دی گئی تجاویز اور مشوروں پر عمل کر کے ترقی حاصل کرسکیں گے
    ورنہ
    دوسری صورت میں بہتر دوستوں کو آگے آنے کا موقعہ ملے گا
    اور
    ملنا بھی چاہیے
    یہ معلوماتی تھریڈ ۔۔۔ٹیم ممبرز ۔۔۔کی رہنمائی کے حوالے سے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  2. #14
    IT Helper's Avatar
    IT Helper is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2024 @ 03:28 PM
    Join Date
    29 Nov 2013
    Location
    On My Mind
    Gender
    Male
    Posts
    1,174
    Threads
    33
    Credits
    3,075
    Thanked
    220

    Default

    وعلیکم السلام۔

    جی ساحل بھائی آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے۔ بات ٹیم کی نہیں ہے۔ بات ہوتی ہے زمنداری کی۔ دیکھو جب کوئی ایک عام اور نارمل ممبر غلطی کرتا ہے تو وہ صرف ایک غلطی کہلاتی ہے۔ لیکن جیسے ہی ایک ٹیم ممبر غلطی کرتا ہے تو وہ پورے فورم کی غلطی ہوتی ہے۔
    عام ممبر کوئی سے غلطی ہو تو جسٹ ایک کمپلیٹ بنتی ہے لیکن ٹیم ممبر سے غلطی ہو تو پورا اشو بن جاتا ہے۔
    آئی ٹی دنیا ہے بہت کچھ سیکھا ہے۔ اور جہاں تک میں کہ سکتا ہوں اس فورم کی ٹیم میں شامل ہونا فخر کی بات ہے۔ اور فخر تب ہی اچھا لگتا ہے جب ہم اس کے قابل بھی ہوں۔

    رہی دوسری بات تو ساحل بھائی انلائن رہو یا پھر اف لائن بات ہوتی ہے کام کرنے کی۔ بعض ممبر دیکھے ہیں جن کے تھریڈ جان نکال لیتے ہیں پر وہ لگاتے کبھی کبھی ہیں۔ جن میں آپ آئی ٹی دنیا کے اولڈ ممبر ہی دیکھ لیں۔

    شناس کاکی کی بات بھی بلکل ٹھیک ہے۔ ٹیم کو چاہیے کے وہ ہمیشہ نرم لیحجے میں ٹریٹ کرے۔ مشکل کو سالو کرنے کی کوشش کرے۔ اگر نہ بھی کر سکے تو اس کو تسلی دے کہ میں نے فلاں پرسن کو ریفر کر دیا ہے جلد ٹھیک ہو جائے گا۔
    کوئی تھریڈ کو خالی نہ رہنے دیا جائے۔ چاہے پروبلم کا حل نہیں پتا تب بھی کوشش کرنے کا ریپلائی دیا جائے تاکہ ممبر کو حوسلہ ہو۔
    موسٹ ایمپورٹنٹ بات۔ جب بھی کوئی محنت سے تھریڈ لگائے تو اس کو جب کمینٹس کرو تو ایسے شاندار کرو کے اسے خوشی ہو۔ چاہے آپ کو سمجھ آئے یا نہیں۔ کیوںکہ یہاں پر سب فری کام کرتے ہیں تو تعریف اور لگن ایسی چیز ہے جو حوسلہ بڑہا دیتی ہے۔
    نائس شئیرنگ۔
    اچھا کام ہے۔
    بہت شکریا۔
    ایسے کمینٹس سے ٹیم اجتناب کرے کیوں کے یہ تو نارمل ممبر کے پوسٹ بڑھانے کے لیے ہوتے ہین۔

  3. #15
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    یہ تھریڈ میں نے عام ممبر کی معلومات کے لیے لکھا ہے جن کو شوق ہوتا ہے کہ وہ ٹیم میں شامل ہو جائیں اور پھر شامل ہو بھی جاتے ہیں اور کچھ عرصے کے بعد ٹیم سے ان کا نام خارج کر دیا جاتا ہے
    اس لیے اس کو اسی سیکشن میں بنایا ہے تاکہ نئے آنے والے ممبرز کو بھی معلومات ہوں کہ ٹیم میں شامل کیے جانے اور نکالے جانے کی کیا وجوہات ہوتی ہیں اور وہ ان سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکیں

  4. #16
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote IT Helper said: View Post

    بے شک دل شاہ بھائی آپ نے درست فرمایا ہے اس پر میں نے اپنا ایک تھریڈ لکھا ہے ضرور پڑھیں
    http://www.itdunya.com/t447628/
    اور آپ سے تو گلہ ہے کہ واپس آئے اور دوستوں کو بتایا تک نہیں یعنی نقاب کر کے آ گئے

  5. #17
    IT Helper's Avatar
    IT Helper is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2024 @ 03:28 PM
    Join Date
    29 Nov 2013
    Location
    On My Mind
    Gender
    Male
    Posts
    1,174
    Threads
    33
    Credits
    3,075
    Thanked
    220

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    بے شک دل شاہ بھائی آپ نے درست فرمایا ہے اس پر میں نے اپنا ایک تھریڈ لکھا ہے ضرور پڑھیں
    http://www.itdunya.com/t447628/
    اور آپ سے تو گلہ ہے کہ واپس آئے اور دوستوں کو بتایا تک نہیں یعنی نقاب کر کے آ گئے

    ہمیں خبر ہے انکے سب ٹھکانوں کی۔
    شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

    صاحب ہم نے تو چاہا تھا کے ہم ٹھیک ٹھاک دوم سے آئیں۔ لیکن ہمارئی دل شاہ بہت جرموں ک نیچے دبی ہے سو سر چھپا کے آ گئے۔

    ویسے بھی جب ٹینڈ پر اڈی والی جوتیاں پڑ رہی ہوں تو چاہے ٹوپی مل جائے یا مفرل فٹا فٹ لینے میں بھلائی ہے۔
    ہی ہی ہی

  6. #18
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    یہ تھریڈ میں نے عام ممبر کی معلومات کے لیے لکھا ہے جن کو شوق ہوتا ہے کہ وہ ٹیم میں شامل ہو جائیں اور پھر شامل ہو بھی جاتے ہیں اور کچھ عرصے کے بعد ٹیم سے ان کا نام خارج کر دیا جاتا ہے
    اس لیے اس کو اسی سیکشن میں بنایا ہے تاکہ نئے آنے والے ممبرز کو بھی معلومات ہوں کہ ٹیم میں شامل کیے جانے اور نکالے جانے کی کیا وجوہات ہوتی ہیں اور وہ ان سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکیں
    Name:  Untitled.png
Views: 30
Size:  95.4 KB
    Name:  2Capture.JPG
Views: 29
Size:  23.1 KB
    پارٹ ون کے جواب میں تو آپ نے ریپلائی دے دی
    بہت شکریہ
    اور
    پارٹ ٹو۔۔۔۔جوکہ یہ رہا۔۔۔۔
    --------
    اَب جہاں تک بات ہے اس تھریڈ میں شئیر کی گئیں تجاویز کی تو آپ نے بہت اچھے انداز میں ٹیم ممبرز کی رہنمائی کے لیے شئیر کیں ہیں ۔
    یقیناً ٹیم ممبرز کو آپ کے اس تھریڈ سے ضرور رہنمائی حاصل ہوگی
    اور
    وہ مستقبل قریب میں آپ کی دی گئی تجاویز اور مشوروں پر عمل کر کے ترقی حاصل کرسکیں گے
    ورنہ
    دوسری صورت میں بہتر دوستوں کو آگے آنے کا موقعہ ملے گا
    اور
    ملنا بھی چاہیے
    یہ معلوماتی تھریڈ ۔۔۔ٹیم ممبرز ۔۔۔کی رہنمائی کے حوالے سے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

    ----------------
    اس کی ریپلائی میں آپ نے ضرور ۔۔۔۔کم سے کم ۔۔۔۔شکریہ تو کہنا تھا۔۔۔۔شاید ۔۔۔نا چاہتے ہوئے بھی۔۔۔اس لیے گول کر دی ۔۔۔۔اپنی ریپلائی۔
    ----------
    پارٹ ٹوکی ریپلائی کا انتظار ہے

  7. #19
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote IT Helper said: View Post

    ہمیں خبر ہے انکے سب ٹھکانوں کی۔
    شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

    صاحب ہم نے تو چاہا تھا کے ہم ٹھیک ٹھاک دوم سے آئیں۔ لیکن ہمارئی دل شاہ بہت جرموں ک نیچے دبی ہے سو سر چھپا کے آ گئے۔

    ویسے بھی جب ٹینڈ پر اڈی والی جوتیاں پڑ رہی ہوں تو چاہے ٹوپی مل جائے یا مفرل فٹا فٹ لینے میں بھلائی ہے۔
    ہی ہی ہی
    ہاہاہاہاہا
    یعنی جوتیوں کے ڈرسے سر چھپا لیا
    پر شہزاد کے بھاری بھرکم فوجی جوتوں سے کیسے بچو گے ابھی تو انہیں بھی خبر نہیں ہے

  8. #20
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    Name:  Untitled.png
Views: 30
Size:  95.4 KB
    Name:  2Capture.JPG
Views: 29
Size:  23.1 KB
    پارٹ ون کے جواب میں تو آپ نے ریپلائی دے دی
    بہت شکریہ
    اور
    پارٹ ٹو۔۔۔۔جوکہ یہ رہا۔۔۔۔
    --------
    اَب جہاں تک بات ہے اس تھریڈ میں شئیر کی گئیں تجاویز کی تو آپ نے بہت اچھے انداز میں ٹیم ممبرز کی رہنمائی کے لیے شئیر کیں ہیں ۔
    یقیناً ٹیم ممبرز کو آپ کے اس تھریڈ سے ضرور رہنمائی حاصل ہوگی
    اور
    وہ مستقبل قریب میں آپ کی دی گئی تجاویز اور مشوروں پر عمل کر کے ترقی حاصل کرسکیں گے
    ورنہ
    دوسری صورت میں بہتر دوستوں کو آگے آنے کا موقعہ ملے گا
    اور
    ملنا بھی چاہیے
    یہ معلوماتی تھریڈ ۔۔۔ٹیم ممبرز ۔۔۔کی رہنمائی کے حوالے سے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

    ----------------
    اس کی ریپلائی میں آپ نے ضرور ۔۔۔۔کم سے کم ۔۔۔۔شکریہ تو کہنا تھا۔۔۔۔شاید ۔۔۔نا چاہتے ہوئے بھی۔۔۔اس لیے گول کر دی ۔۔۔۔اپنی ریپلائی۔
    ----------
    پارٹ ٹوکی ریپلائی کا انتظار ہے
    بہت شکریہ آصف بھائی آپ نے میری حوصلہ افزائی کی

  9. #21
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    Bohat acha thread ha bhai

    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  10. #22
    iPhone iOS is offline Member
    Last Online
    11th July 2017 @ 08:01 PM
    Join Date
    05 Jul 2014
    Gender
    Male
    Posts
    352
    Threads
    20
    Thanked
    42

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    السلام علیکم دوستو یہ تھریڈ ان ممبرز کے لیے بنایا گیا ہے جو ٹیم میں شمولیت اختیار کر نا چاہتے ہیں اور پھر شامل بھی ہو جاتے ہین اور پھر کچھ ہی عرصے کے بعدٹیم سے نکال بھی دیے جاتے ہیں صرف اپنی کمزوریوں کی بناء پر کہ وہ اپنی ذمہ داری سے ٹھیک سے انصاف نہیں کرپاتے اور پھر ایڈمنسٹریشن سے بدگمان ہو جاتے ہین امید ہے کہ اس تھریڈ کے بعد ایسے ممبرز اپنی غلطیوں کو سدھاریں گے اور ٹیم کے سب سے اچھے رکن بننے کی کوشش کر یں گے
    Attachment 458362

    Attachment 458363

    Attachment 458364

    Attachment 458365

    Attachment 458366

    Attachment 458367

    Attachment 458368
    وعلیکم السلام
    رینک/پروموشن دی ہی لینی کیلئے جاتی ہے۔ ایک عام ممبر توساری عمر ایک جیسا ہی رہے گا۔ یہ ہرے ، نیلے اور جامنی رنگ کے نام کچھ عرصے کے مہمان ہوتے ہیں۔ ابھی آپ بچے ہو۔۔۔ آپ اگر آئی ٹی دنیا ٹیم کی ہسٹری چیک کرو تو اپنے سے کئی گنا زیادہ محنتی، ایکٹوو اور اس فورم سے پیار کرنے والے لوگ پاؤ گے۔۔۔ وہ جو اس فورم کے لیجنڈ کہلوانے کے قابل ہیں۔۔ مگر آخر میں ان سے بھی رینک لیا گیا۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ میرا یہ ریپلائے مٹا دیا جائے گا اورمجھے شاید بین بھی کردیا جائیں۔۔۔۔ کیونکہ سچ کا سامنہ کوئی بھی نہیں کر پاتا۔ ساحل بھائی یہاں کئی آئے اور کئی گے۔ ابھی بھی اس ٹیم کا پوسٹمارٹم کیا جائے تو آپ کی بتائی ہوئی چیزیں کئی لوگوں میں نہیں ہوں گی۔۔۔
    پلیز ایسے تھریڈ وی آئی پی زون میں محدود رکھے جائیں ورنہ آپن فورم پر کئی لوگ ایسے سوال کریں گے۔ وی آئی پیز آنے والے ٹیم ممبر ہوتے ہیں سو یہ بات ان کو بار آور کروانی چاہئے۔

  11. #23
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ہم نے تو اسی لیے گزارش کی تھی اِس تھریڈ کو اِس جگہ نہیں ہونا چاہیے تھا
    Name:  2Capture.JPG
Views: 23
Size:  58.0 KB

  12. #24
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    بہت اچھے ساحل بھائی۔
    Allah Bada Hy

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 94
    Last Post: 26th August 2014, 08:59 PM
  2. Replies: 25
    Last Post: 20th October 2012, 10:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •