السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
--------
دوستوں جمہوریت ایک ایسی طرز حکومت ہے،جس میں حکومت بنانے کا اختیار عوام کو حاصل ہوتا ہے--اور جہوریت عوام کے اخلاق کو بلند کرتی ہے،انہیں انسانی دوستی ،شرافت،باہمی ایثار اور محبت کے اصول سکھاتی ہے--
--------

جمہورت کی تعریف

سیلے‎[SEELEY]‎‏ مشہور مفکر:
‏"جمہورت ایک ایسی حکومت ہے جس میں ہر شخص حصہ دار ہوتا ہے
--------
تو دوستوں جمہوریت کے سلسلے کو پیش نظر رکھتے ہوئے،آج جمہورت کا مفہوم شئیر کررہا ہو،امید کہ آپ اس کاوش سے کافی علم حاصل کرے گے
--------
‎جمہوریت کا مفہوم
جمہوریت عربی زبان کا لفظ ہے-جمہور کے معنی' عوام یا سب لوگ' کے ہوتے ہیں--جمہورت سے مراد عام لوگوں کی حکومت ہے- جمہورت کے لے انگریزی کا لفظ ‏Democracy‏ استعمال کیا جاتا ہے-یہ لفظ دو یونانی الفاظ ‏DEMOS‏ اور ‏KRATOS‏ سے اخز کیا گیا ہے 'جن کے باالترتیب معنی لوگ اور حکومت کے ہیں---
--------
شکریہ
والسلام